1 |
اگر گذشتہ سالوں کو اوسطاً منافع 10،000 روپے ہو اور سود کی شرح %10 ہو تو سرمایہ کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی |
- A. 50،000
- B. 40،000
- C. 55،000
- D. 60،000
|
2 |
پرانے حصہ داروں کے قربانی کے تناسب معلوم کئے جاتے ہیں |
- A. قربانی کے تناسب = پرانے تناسب - نئے تناسب
- B. قربانی کے تناسب = پرانے تناسب + نئے تناسب
- C. قربانی کے تناسب = پرنے تناسب x نئے تناسب
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
گڈول کی قیمت کتنے طریقوں سے لگائی جاتی ہے |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
4 |
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے کتنے طریقے ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم میں کتنے شرائط کا بیک وقت پورا ہونا ضروری ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
گڈول کی رقم کیا ہوگی اگر نیا حصہ دار مسٹر C اپنے حصہ کے مبلغ 10000 روپے گڈول کی رقم کے طور پر لاتا ہے اور اس کا نفع ونقصان کا تناسب 1/3 ہے |
- A. 30000
- B. 40000
- C. 50000
- D. 25000
|
7 |
کن وجوہات کے پیش نظر نئے حصہ دار کو شراکت کے کاروبار میں شامل کیا جاتا ہے؟ |
- A. شراکتی کاروبار کے سرمایہ کو بڑھانے کے لئے
- B. کسی حصہ دار کی اچھی شہرت سے فائدہ اٹھانے کے لئے
- C. موجودہ حصہ داروں کی سپیشل اور ٹیکنکل ضرورت کو پورا کرنے کے لئے
- D. یہ تمام شامل ہے
|
8 |
گڈول کی قیمت لگائی جاتی ہے |
- A. جب نیا حصہ دار شراکت کے کاروبار میں شریک ہوتا ہے
- B. جب حصہ داران کے نفع ونقصان میں تبدیلی واقع ہوتی ہے
- C. جب کوئی حصہ دار ریٹائرڈ یا فوت ہوجاتاہے یا شراکتی کاروبار کا خاتمہ عمل میں آتا ہو
- D. یہ سب شامل ہیں
|
9 |
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم کی شرائط ہے |
- A. جب نیا حصہ دار اپنے حصے کی گڈول کی رقم نقدی کی صورت میں لا رہا ہو
- B. جب پرانے حصہ داروں کے پرانے اور نئے دونوں تناسب دے رکھے ہوں
- C. الف اور ب دونوں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
نئے حصہ دار کی شمولیت کے موقع پر عام طور پر کن معاملات کو طے کر لیا جاتا ہے |
- A. گڈول کی قیمت سے متعلق بات طے کی جاتی ہے
- B. اثاثہ جات اور واجبات کی دوبارہ قیمتیں لگانے کی بات طے کی جاتی ہے
- C. نئے نفع ونقصان کے تناسب کے مطابق سرمایہ جات طے کئے جاتے ہیں
- D. یہ تمام شامل ہے
|