More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شراکتی کاروبار میں حصہ داران کے حقوق ہیں
Choose an answer
ہر حصہ دار شراکتی انتظامیہ میں حصہ لے سکتا ہے
حسابات کی کتابوں کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے
رازداری رکھ سکتا ہے
یہ سب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
شراکتی بنکاری میں زیادہ سے زیادہ حصہ دار ہوتے ہیں
Choose an answer
دس
بیس
پانچ
پندرہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب شراکت میں حصہ داروں کے سرمایہ میں تبدیلی نہ کی جائے اور انہیں ہمیشہ فکسڈ ہی ہر سال کے اختتام پر دکھایا جائے تو کہلاتا ہے
Choose an answer
شراکت میں مستقل سرمایہ جات
شراکت میں عارضی سرمایہ جات
ان میں سے کوئی نہیں
یہ دونوں ہی شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسا حصہ دار جو نہ تو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اور نہ اس میں عملی طور پر حصہ لیتا ہے بلکہ اس کا نام اس کی اچھی کاروباری ساکھ سے فائدہ اٹھانے کے لئے حصہ داران کی فہرست میں شامل کر رکھا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
کارکن حصہ دار
غیر کارکن حصہ دار
نمائشی حصہ دار
سینئیر حصہ دار
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت کم سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
سینیئر حصہ دار
جونیئر حصہ دار
قوسی حصہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس قانون کے تحت شراکت کے کاروبار کی رجسٹریشن کروانا لازمی نہیں
Choose an answer
1932
1933
1934
1935
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسا حصہ دار جس کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
بالغ حصہ دار
نابالغ حصہ دار
جونئیر حصہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسا حصہ دار جو فرم کے انتظامی امور سے سبکدوش ہوا ہو لیکن اس نے سرمایہ کاروبار سے نہ نکلوایا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
قوسی حصہ دار
نمائشی حصہ دار
غیر نمائشی حصہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر رجسٹرڈ فرم کو نقصانات ہوتے ہیں
Choose an answer
کوئی حصہ دار اپنے کسی حصہ دار کے خلاف عدالت میں کیس نہیں کرسکتا
کوئی غیر رجسٹرڈ فرم کسی تیسرے فریق کے خلاف معاہدہ شکنی کے سلسلہ میں کیس نہیں کر سکتا
الف اور ب دونوں ہی شامل ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کے فرائض ہے
Choose an answer
شراکتی کاروبار میں وفادار ہوگا
شرکاء کو ضروری معلومات فراہم کرے گا
کسی مقابلہ کے کاروبار میں شریک نہیں ہوگا
یہ سب شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
شراکت کے اعتبار سے عام کاروبار میں زیادہ سے زیادہ کتنے حصہ دار ہوتے ہیں
Choose an answer
دس
پندرہ
بیس
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت زیادہ سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
سینیئر حصہ دار
جونئیر حصہ دار
قوسی حصہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ اشخاص جو شراکت قائم کرتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
حصہ دار
شراکت کے مالک
شراکت کے بانی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسا حصہ دار جو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے مگر اس کاروبار کو چلانے کے لئے عملی طور پر حصہ نہیں لیتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
کارکن حصہ دار
غیر کارکن حصہ دار
نمائشی حصہ دار
نابالغ حصہ دار
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسا حصہ دار جو کاروبار میں سرمایہ بھی لگاتا ہے اور اس کاروبار کو چلانے میں عملی طور پر حصہ بھی لیتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
کارکن حصہ دار
غیر کارکن حصہ دار
نمائشی حصہ دار
نابالغ حصہ دار
Previous
Skip
Next
Back