1 |
غیر رجسٹرڈ فرم کو نقصانات ہوتے ہیں |
- A. کوئی حصہ دار اپنے کسی حصہ دار کے خلاف عدالت میں کیس نہیں کرسکتا
- B. کوئی غیر رجسٹرڈ فرم کسی تیسرے فریق کے خلاف معاہدہ شکنی کے سلسلہ میں کیس نہیں کر سکتا
- C. الف اور ب دونوں ہی شامل ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
جب شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کے فرائض ہے |
- A. شراکتی کاروبار میں وفادار ہوگا
- B. شرکاء کو ضروری معلومات فراہم کرے گا
- C. کسی مقابلہ کے کاروبار میں شریک نہیں ہوگا
- D. یہ سب شامل ہے
|
3 |
ایسا حصہ دار جو فرم کے انتظامی امور سے سبکدوش ہوا ہو لیکن اس نے سرمایہ کاروبار سے نہ نکلوایا ہو کہلاتا ہے |
- A. قوسی حصہ دار
- B. نمائشی حصہ دار
- C. غیر نمائشی حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
ایسا حصہ دار جس کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہو کہلاتا ہے |
- A. بالغ حصہ دار
- B. نابالغ حصہ دار
- C. جونئیر حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت کم سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے |
- A. سینیئر حصہ دار
- B. جونیئر حصہ دار
- C. قوسی حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
شراکتی کاروبار میں حصہ داران کے حقوق ہیں |
- A. ہر حصہ دار شراکتی انتظامیہ میں حصہ لے سکتا ہے
- B. حسابات کی کتابوں کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے
- C. رازداری رکھ سکتا ہے
- D. یہ سب شامل ہیں
|
7 |
ایسا حصہ دار جو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے مگر اس کاروبار کو چلانے کے لئے عملی طور پر حصہ نہیں لیتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کارکن حصہ دار
- B. غیر کارکن حصہ دار
- C. نمائشی حصہ دار
- D. نابالغ حصہ دار
|
8 |
جب شراکت میں حصہ داروں کے سرمایہ میں تبدیلی نہ کی جائے اور انہیں ہمیشہ فکسڈ ہی ہر سال کے اختتام پر دکھایا جائے تو کہلاتا ہے |
- A. شراکت میں مستقل سرمایہ جات
- B. شراکت میں عارضی سرمایہ جات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. یہ دونوں ہی شامل ہے
|
9 |
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت زیادہ سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے |
- A. سینیئر حصہ دار
- B. جونئیر حصہ دار
- C. قوسی حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
وہ اشخاص جو شراکت قائم کرتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. حصہ دار
- B. شراکت کے مالک
- C. شراکت کے بانی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|