1 |
ایسا نقصا جو مال کی نوعیت کے لحاظ سے ہمیشہ متوقع ہوتا ہے کہلاتا ہے |
- A. عام نقصان
- B. غیر معمولی نقصان
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کنسائنی کے نقطہ نظر سے کہتے ہیں |
- A. اندرونی کنسائنمنٹ
- B. بیرونی کنسائنمنٹ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
کمیشن کی اقسام ہے |
|
4 |
وہ رقم جو مال کے مالک یعنی کنسائنیر کی طرف سے ایجنٹ یعنی کنسائینی کو مال کے فروخت کرنے پر ایک مقررہ شرح سے دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کمیشن
- B. معاوضہ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
کنسائنمنٹ کے سلسلہ میں نقصانات کی اقسام ہے |
|
6 |
مال کے مالک یعنی اشیاء کو فروخت کی غرض سے ایجنٹ کو بھیجنے والے کو کہتے ہیں |
- A. کنسائنر
- B. کنسائینی
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں |
- A. بیرونی کنسائنمنٹ
- B. اندرونی کنسائنمنٹ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
ایسے تمام اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے کے بعد برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. براہ راست اخراجات
- B. بالواسطہ اخراجات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
کنسائنمنٹ میں کتنے فریق شامل ہوتے ہیں |
|
10 |
ایسے اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے سے پہلے پہلے برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. براہ راست اخراجات
- B. بالواسطہ اخراجات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|