غیر تجارتی ادارون میں بعض موقعوں پر بعض لوگوں کو لیکچر دینے کے لئے دعوت دی جاتی ہے یا اپنے ممبران کے لئے کوئی خدمت فراہم کی جاتی ہے تو اس سلسلہ میں ایسے افراد کو جو معاوضہ دیا جاتا ہے اس کہتے ہیں
وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں