سال کے دوران میں برداشتگی کی رقم معلوم کریں اگر اختتامی سرمایہ کی رقم 80000 روپے ہو اور افتتاحی سرمایہ کی رقم 12000 روپے ہو اگر نئے سرمایہ کی رقم جوسال کے دوران میں لگایا گیا ہو 2500 روپے ہو اور منافع جو سال کے دوران میں کمایا گیا ہو اس کی رقم مبلغ 2000 روپے ہو تو
سال کے دوران میں لگائے گئے سرمایہ کی رقم معلوم کریں اگر آغاز کا سرمایہ 10000 روپے ہو برداشتگی کی رقم 2000 ہو سال کے دوران میں منافع کی رقم 4000 روپے ہو اور آخر کا سرمایہ 25000 روپے ہو تو
ایک کاروباری آدمی کا خالص منافع کیا ہوگا اگر اس کے آغاز کا سرمایہ 50000 روپے اور سال کے آخر کا سرمایہ 80000 روپے ہو سال کے دوران میں نیا سرمایہ 12000 روپے لگایا ہو اور براشتگی کی رقم 20000 روپے ہو تو
حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس میں ہر معاملہ کے دونوں کھاتوں کے متعلق اندارج کیا جاتا ہے دوسرے الفاظ میں ہر لین دین میں ڈیبٹ کے بالمقابل کوئی کریڈٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے اور کریڈٹ کے بالمقابل ڈیبٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے کہلاتا ہے