ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام میں قاتل کو سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں. جیل گرفتاری عبرت سزا
2 اویان عالم کی تعلیمات میں حقوق و فرائض کو درجہ حاصل ہے. زمہ داری مساوات کا عبادت کا تعلیم کا
3 کن حقوق کی فہرست کو ہر دستور میں شامل کیا جاتا ہے. عائلی حقوق خانگی حقوق انسانی حقوق نسوانی حقوق
4 حقوق کی آزادی مہیا کرتے ہیں اس آزادی کی حفاظت کون کرتا ہے. ریاست درسگاہیں بزرگ نسل اساتذہ کرام
5 2015 میں میگنا کارٹا پر دستخطکے بعد کس دستور میں مسورہ حقوق اور عرضداشت حقوق کئے گئے برطانوی دستور فرانسیسی دستور جرمن دستور آسٹروی دستور
6 کن حقوق کو معاشرتی طور پر عوامی رائے یا قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے ناٍفذ کیا جاتا ہے. قومی حقوق معاشرتی حقوق انسانی حقوق آفاقی حقوق
7 کس فلسفہ میں انسانی حقوق انسان کے پیدا ہوتے ہی حاصل ہوجاتے ہیں خواہ وہ کسی خطے یا معاشرہ میں رہ رہا ہو یا کسی نظریہے کا حامل ہو. انسانی فلسفہ آفاقی فلسفہ نظریاتی فلسفہ انفرادی فلسفہ
8 حقوق وہ توقعات ہیںجو ہم دوسروں سے اور دوسرے م سے کرتے ہیں ی کس کے الفاظ ہیں. افلاطون جآن ڈیوی باب ہاؤس ارسطو
9 حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور سماجی حقوق قانون حقوق انفرادی حقوق مقامی حقوق
10 بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کا سلسلہ کب سے جاری ہے. 1940 1945 1946 1948
Download This Set