ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا. ارسطو بقراط سقراط افلاطون
2 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طریقہ تدریس ہے. غیر رسمی فاصلاتی پیچیدہ کوئی نہیں
3 انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں. دو تین چار پانچ
4 سیکنڈری تعلیم کا دورانیہ ہے دو سال تین سال چار سال پانچ سال
5 ابتدائی تعلیم سے اعلی تعلیم تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے. سرکاری اداروں نجی اداروں میں دینی مدارس میں صنعتی تعلیمی اداروں میں
6 اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے. گریجویشن انٹرمیڈیٹ پوسٹ گریجویشن پروفیشنل ایجوکیشن
7 ایلمینڑی تعلیم کا دورانیہ ہے. چھے سال سات سال آٹھ سال نو سال
8 ملک می صنعی ترقی کےلیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے. سائنس کی تعلیم بزنس اور کامرس کی تعلیم مذہبی تعلیم انجینرنگ کی تعلیم
9 پاکستان میں تعلیم کے مدارج ہیں. دو تین چار پانچ
10 انگریزی لفظ ایجوکیشن کا معنی ہے. سیکھنا پرکھنا آگے بڑھنا نشوونما
Download This Set