1 |
تعلیم کس زبان کےلفظ علم سے ماخوز ہے. |
اردو
ترک
عربی
فارسی
|
2 |
پاکستان میں کتنے فیصد بچے ابتدائی تعلیم مکمل ہونے سے پہلے سکول چھوڑ دیتے ہیں. |
25 فیصد
50 فیصد
60 فیصد
70 فیصد
|
3 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کہاں واقع ہے. |
کراچی
لاہور
راوالپنڈی
اسلام آباد
|
4 |
حکومت پاکستان نے سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں خصوصی افراد کےلیے کتنا کوٹہ مقرر کیا ہے. |
ایک فیصد
ڈیڑھ فیصد
دو فیصد
اڑھائی فیصد
|
5 |
پاکستان میں انجئیرنگ ڈگری کے حصول کےلیے کم از کم تعلیمی عرصہ ہے. |
2 سال
3 سال
4 سال
5 سال
|
6 |
پاکستان میں انجئیرنگ کی تعلیم کے اداروں میں داخلہ کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت ہے. |
ایف اے
میڑک
ایف ایس سی
او لیول
|
7 |
جن کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے بعد چار سالہ گریجویشن کرائی جاتی ہے انہیں کہا جاتا ہے. |
گریجویٹ کالجز
سیکنڈری کالجز
ہائر سیکنڈری کالجز
پوسٹ گریجویٹ کالجز
|
8 |
جن کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے بعد دو سالہ گریجویشن کرائی جاتی ہے انہیں کہا جاتا ہے. |
سیکنڈری کالجز
ہائر سیکنڈری کالجز
ایسوسی ایٹ کالجز
گریجویٹ کالجز
|
9 |
پہلی سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیم کہلاتی ہے. |
ہائر پرائمری تعلیم
سیکنڈری تعلیم
ایلیمنٹری تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
|
10 |
پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کی تعلیم کو کہتے ہیں. |
پرائمری تعلیم
سیکنڈری تعلیم
ثانوی تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
|