ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیشتر دیہی آبادی کا پیشہ ہے. گلہ بانی مگس پانی کھیتی باڑی محنت مزدوری
2 پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے. ایف اے ایف ایس سی ایل ایل بی ایل ایل ایم
3 گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے. ہائر پرائمری تعلیم اعلی ثانوی تعلیم ایلیمنڑی تعلیم اعلی تعلیم
4 کون سی تعلیم اگلے مدارج کے لیے لانچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے. ایلیمنٹری تعلیم ثانوی تعلیم پرائمری تعلیم ہائر سیکنڈری تعلیم
5 کون سی تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان ایک پل کا کام دیتی ہے. ایلیمنڑی تعلیم ہائر پرائمری تعلیم سیکنڈری تعلیم ہائر سکینڈری تعلیم
6 نویں اور دسویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے. سیکنڈری تعلیم ایلیمنٹری تعلیم ہائر سکینڈری تعلیم پروفیشنل تعلیم
7 کون سی تعلیم کسی ملک کے نظام تعلیم کی بنیاد ہوتی ہے. ابتدائی تعلیم مذہبی تعلیم ثانوی تعلیم اعلی تعلیم
8 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم کے زریعے کس کی ثقاف کی تشکیل نہ کی. مسلمانوں قبائل اہل مکہ عربوں
9 کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک ایک تعلیم قوم کے تہذیبی دوثے کی حفاظت کرتی ہے اس کی اصلاح کرتی ہے اور قومی ثقافت کو منتقل کرتی ہے. نسل در نسل رفتہ رفتہ پہلو بہ پہلو دھیرے دھیرے
10 کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک تعلیم معاشرے کے ساتھ...... پیدا کرنے کا عمل ہے. تربیت ارتباط تبدیلی مطابقت
Download This Set