ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عدل کے لفظی معنی ہے. پرامن اور خوشحال معاشرہ اجتماعی بہتری کردار کی تعمیر و تشکیل لسہ صحیح جیز کو صحیح جگہ پر رکھنا
2 قرآن مجید کی بنیاد ہے. اسلام پر قانون پر اسلام اور قانون پر کوئی نہیں
3 پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے. دو قومی نظریہ پر ایک قومی نظریہ پر ہندو نظریہ پر نظریہ انسانیت پر
4 قائداعظم نے 21 مارچ 1948 کو عوام سے خطاب کیا. ڈھاکہ لاہور کراچی دہلی
5 پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے. قائداعظم لیاقت علی خان سکندر مرزا. نہرو
6 اسلامی ریاست میں سربراہ مملکن عوام کا ............ ہوتا ہے. مالک زمہ دار خادم آصل حکمران
7 قرار داد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کب منظور کی گئی. 1910 1940 1933 1927
8 علامہ اقبال نے 1930 میں اپنا مشہور صدارتی خطبہ دیا. دہلی کراچی آلہ آباد لاہور
9 کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے . خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. نبوت کے فورا بعد ہجرت مدینہ کے موقع پر حجتہ الوداع کے موقع پر صلح حدیبیہ کے موقع پر
10 شملہ وفد کیس کی قیادت میں وائسرائے ہند لارڈ منٹو سے ملا. نواب وقارالملک نواب محسن الملک سرسید احمد خان سر آغاخان
Download This Set