1 |
ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے |
1964
1968
1970
1972
|
2 |
اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا |
غلام اسحاق خان نے
فاروق احمد خان لغاری نے
بلخ شیر مزاری نے
وسیم سجاد نے
|
3 |
جنرل محمد ضیاء الحق جاں بحق ہوئے. |
17 اگست 1987
17 اگست 1988
17 اگست 1989
17 اگست 1990
|
4 |
غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے |
فروری 1985
مارچ 1985
نومبر 1985
دسمبر 1985
|
5 |
تیسرا آئین نافذ ہوا. |
14 اگست 1973
14 اگست 1970
14 اگست 1972
14 اگست 1969
|
6 |
لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا. |
30 مارچ 1970
30 مارچ 1969
30 مارچ 1965
30 مارچ 1966
|
7 |
جنرل محمد یحیٰ کو مارشل لا ناٍفذ کیا اور ائین کو منسوخ کردیا. |
25 مارچ 1969
25 اپریل 1969
25 مارچ 1970
25 مارچ 1966
|
8 |
دوسرا آئین نافذ ہوا. |
1958
1960
1962
1965
|
9 |
گورنر جنرل غلام محمد نے دستور ساز اسمبلی تحلیل کردی.اور نئی اسمبلی کے قیام کا اعلا کردیا. |
24 اکتوبر1954
24 نومبر 1954
24 دسمبر 1954
25 جنوری 1955
|
10 |
قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہے. |
104
142
371
446
|