ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قائداعظم نے کب طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا" ہمارا رہنما اسلام ہے اور یہی ہماری زندگی کا مکمل ضابطہ ہے." جنوری 1940 مارچ 1940 فروری 1940 اپریل 1940
2 کس خلیفہ راشد نے اپنے دور خلافت میں خود پر تنقید کا جواب خندہ پیشانی سے دیا. حضرت عمر رضہ حضرت ابو بکر رضہ حضرت عثمان رضہ حضرت علی رضہ
3 اسلامی ریاست میں اللہ تعالی کا نائب ہوتا ہے. منصف قاضی استاد حکمران صدر مملکت
4 اسلامی ریاست میں تمام طاقتوں کا سرچشمہ ہے. منصف قاضی اللہ تعالی حاکم وقت مجلس شوریٰ
5 مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا. بیت الدار بیت الحکمت بیت المعمور بیت المال
6 اسلامی فلاحی مملکت میں سربراہ ریاست عوام کا ہوتا ہے. خادم حکمران والی وارث نجات دہندہ
7 اسلامی فلاحی ریاست میں مسلمان حاکم اپنے اختیارات کو کیا سمجھتے ہوئے استعمال کرتا ہے. ریاست کی امانت قوم کی امانت حکومت کی امانت اللہ تعالی کی امانت
8 اسلام کے کس نظام میں افراد کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے. عدالتی نظام اخلاقی نظام سنہری نظام سماجی نظام
9 قانون الہیٰ کی اصل بنیاد ہے. معیشت عدل تعلیم شعور
10 دو قومی نظریہ کا آغاز کس نے کیا. محمد علی جناح سر آغا خان نے سر سید احمد خان علامہ اقبال رح نے
Download This Set