ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بنگلہ دیش کے قیام کے بعد محمد یحیحیٰ خان نے باقی ماندہ مغربی پاکستان میں اقتدار سپرد کردیا. فضل الہیٰ چودھری کے چودھری ظہور الہٰی فیروز خان نون زوالقفار علی بھٹوکا
2 آئین ملک میں ناٍفذ رہا 1956 دوسال اڑھائی سال تین سال چار سال
3 اسلام میں سوائے............... کے کوئی کس سے برتر نہیں. حسن و جمال قانون تعلیم تقویٰ
4 حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا. منٰی میں مزدلفہ میں جمرات میں میدان عرفات میں
5 دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے امن و آشتی عدل صلح جوئی بقائے باہمی
6 حضرت عمررضہ نے امان دی. اہل شام اہل مصر کو اہل یمن کو اہل ایلیا کو
7 کس خلیفہ راشد نے غیر مسلموں کے حقوق کی حفاظت کے لے معاہدہ تحریر فرمایا. حضرت ابو بکر رضہ حضرت عمر رضہ حضرت علی رضہ حضرت عثمان رضہ
8 رواداری کے تعلق سے قرآن مجید کا سب سے بنیادی اصول یہ ہے کہ دین میں کوئی .............. نہیں. جرم جبر فساد مرضی
9 کس سورت میں لوہے کو اسلحہ اور طاقت سے نسبت دی گئی ہے. سورہ الحجرات سورہ البقہ سورہ مزمل سورہ الحدید
10 لیاقت علی خانکا پیش کردہ مسورہ قرار داد مقاصد کی شکل میں کب منظور کیا گیا. 10 مارچ 1949 12 مارچ 1949 14 مارچ 1949 16 مارچ 1949
Download This Set