More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جنرل محمد یحیٰ کو مارشل لا ناٍفذ کیا اور ائین کو منسوخ کردیا.
Choose an answer
25 مارچ 1969
25 اپریل 1969
25 مارچ 1970
25 مارچ 1966
Previous
Skip
Next
Question # 2
گلگت بلتستان کونسل کا چئیر مین ہوتا ہے.
Choose an answer
گورنر گلگت بلتستان
وزیراعلیٰ بلتستان
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جون 2004 میں ظفراللہ جمالی کے استعفیٰ کے بعد کون دو ماہ کےلیے وزیراعظم بنا
Choose an answer
چوہدری شجاعت حسین
چوہدری پرویز الہٰی
میاں محمد سومرو
غلام مصطفیٰ جتوئی.
Previous
Skip
Next
Question # 5
9 ستمبر 2013 کو کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا.
Choose an answer
عارف علوی
آصف علی زرداری
رفیق تاررڑ
ممنون حسین
Previous
Skip
Next
Question # 6
میاں نواز شریف کب دوسری بار وزیراعظم بنے.
Choose an answer
1996
1997
1998
1999
Previous
Skip
Next
Question # 7
بنگلہ دیش کے قیام کے بعد جنرل محمد یحیٰی خان نے باقی ماندہ مغرب پاکستان میں اقتدار سپرد کردیا.
Choose an answer
فضل الہیٰ چودھری کے
زوالقفار علی بھٹو کے
فیروز خان نون کے
چودھری ظہور الہیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 8
آزاد جموں و کشمیر کا ائینی سربراۃ ہوتا ہے.
Choose an answer
صدر آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر
سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی
چئر مین آزاد کشمیر اسمبلی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایلمینڑی تعلیم کا دورانیہ ہے.
Choose an answer
چھے سال
سات سال
آٹھ سال
نو سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
1990 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ سنبھالی
Choose an answer
بلخ شیر مزاری
محمد میاں سومرو
معین قریشی
میاں نواز شریف
Previous
Skip
Next
Question # 11
گلگت بلتستان کا ائینی سربراہ ہے
Choose an answer
گورنر گلگت بلتستان
وزیراعلی بلتستان
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
Previous
Skip
Next
Back