ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میٹرو پولیٹین کارپوریشن کا سربراہ ہوتا ہے. چئیر مین چئیر پرسن لارڈ مئیر مئیر
2 ًمقامی حکومتوں کے دیہ علاقوں کے نظام کے درجے ہیں. ایک دو تین چار
3 پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام میں تبدیلی لائی گئی. 2001 میں 2003 میں 2005 میں 2007 میں
4 1973 کے ائین کی جس شق کے تحت مقامی حکومتوں کو تحفظ دیا گیا ہے. 140 - اے 140 بی 140 -سی 140 -ڈی
5 پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کی صدارت کرتا ہے. صدر وزیراعظم چیف آف آرمی سٹاف چیف آف ائر سٹاف
6 آزاد جموں کشمیر کی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد ہے 3 4 5 6
7 گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. 12 14 16 18
8 کشمیر کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. 121 14 10 16
9 صوبائی فرائض کی انجام دہی کےلیے و ادارہ قانون سازی کرتا ہے. قومی اسمبلی سینٹ صوبائی اسمبلی مقامی حکومتیں.
10 وفاق جس کے نام سے اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے. صدر گورنر لارڈ میئر میئر
Download This Set