1 |
وفاق کے تمام فرائض کی ادائیگی کے لیے کون سا ادارہ قوانین بناتا ہے. |
پارلیمنٹ
وفاقی شرعی عدالت
سپریم کورٹ
سپریم جوڈیشنل کورٹ
|
2 |
گلگت بلتستان کتنے اضلاع پر مشتمل ہے |
10
12
14
15
|
3 |
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کا درجہ کس عدالت کے برابر ہے. |
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
سیشن کورٹ
سول کورٹ
|
4 |
گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی ایک ایوان پر مشتمل ہے اس کے ارکان ہیں. |
23
27
30
33
|
5 |
گلگت بلتستان کونسل کا چئیر مین ہوتا ہے. |
گورنر گلگت بلتستان
وزیراعلیٰ بلتستان
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
|
6 |
کب شمالی علاوہ جات کا نام گلگت بلتستان رکھا گیا. |
2008
2009
2010
2012
|
7 |
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ایک ایوان پر مشتمل ہے یہ کہاں واقو ہے. |
مظفر آباد
میر پور
پونچھ
باغ
|
8 |
صدر آزاد جموں وکشمیر کا انتخاب کشمیر قانون ساز اسمبلی کتنے سال کے لیے کرتی ہے. |
3 سال
4 سال
5 سال
6 سال
|
9 |
کشمیر کونسل کا چئیرمین ہوتاہے. |
وزیراعظم آزاد کشمیر
صدر آزاد کشمیر
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
|
10 |
مجلس شوریٰ کا دوسرا نام ہے |
عدالت عظمیٰ
پارلیمنٹ
قومی اسمبلی
سینٹ
|