ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سپریم ایپلیٹ کورٹ کتنے ججوں پر مشتمل ہے. 2 3 4 5
2 آزاد جموں و کشمیر ریاست کا سب سے اعلی ادارہ ہے. جموں کونسل کشمیر کونسل آزاد کونسل پاکستان کونسل
3 وزیراعظم کا انتخاب کرتا ہے. صوبائی اسمبلیاں سینٹ قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی
4 وفاق کا سربراہ منتخب صدر جبکہ صوبے کا سربراہ ہوتا ہے. گورنر وزیراعلیٰ چیف جسٹس ہائیکورٹ وزیراعظم
5 وفاق اپنے تمام فرائض کس کے نام سے استعمال کرتا ہے. وزیراعظم صدر پاکستان چئیرمین سینٹ سپیکر قومی اسمبلی
6 تمام صوبوں نے مقامی حکومتوں کےقیام کےلیے کب ایکٹ پاس کیے. 2009 2011 2013 2015
7 کس ترمیم کے بعد مشترکہ امور کی فہرست ختم کرکے اس کے تمام امور صوبوں کے حوالے کردیے گئے سترہویں ترمیم اٹھارہویں ترمیم انیسویں ترمیم بیسویں ترمیم
8 کس آرٹیکل کے مطابق حکومت تمام صوبوں میں قومی منصوبوں کے لیے زمین حاصل کرسکتی ہے. آرٹیکل 152 آرٹیکل 153 آرٹیکل 154 آرٹیکل 155
9 آئین کے کس آرٹیکل کے مطابق صوبوں کے انتظامی اختیارات وفاقی حکومت استمعل کرسکتی ہے. آرٹیکل 146 آرٹیکل 147 آرٹیکل 148 آرٹیکل 149
10 آئین کے کس آرٹیکل کے مطابق کوئی صوبائی حکومت اپنا اختیار وفاقی حکومت یا وفاقی ادارہ کو سونپ سکتی ہے. آرٹیکل 144 آرٹیکل 145 آرٹیل 147 آرٹیکل 148
Download This Set