ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے. بچے پڑوسی عزیز بھائی
2 اسلام میں قاتل کع سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں. جیل گرفتاری سزا عبرت
3 "اور اگر آپ فیصلہ فرمائیں تو ان کے درمییان....... کے ساتھ فیصلہ فرمادیجیے. احترام انصاف تفصیل یقین
4 اسلامی ریاست میں مجرم کی حیثیت نہیں دیکھی جاتی بلکہ...... کی نوعیت کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے. برائی فساد توہین جرم
5 دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے بے شک ہدایت ....... سے خوب واضح ہوچکی ہے. ناانصافی کفر جہالت گمراہی
6 کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر حسب نسب قابلیت بھائی چارے تقویٰ
7 کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں. آفاقی حقوق قانونی حقوق معاشرتی حقوق انسانی حقوق
8 اقوام متحدہ کی کوششوں سے کب انسانی حقوق کا کمیشن بنا. جنوری 1946 فروری 1946 مارچ 1946 اپریل 1946
9 کس خلیفہ راشد نے حلف اٹھانے کے بعد فرمایا اگر میں حق پر فیصلہ کروں و میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ ہوں تو مجھے ہٹا دینا. حضرت ابو بکر رضہ حضرت عمر رضہ حضرت عثمان رضہ حضرت علی رضہ
10 خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے. ایک لاکھ 10 ہزار ایک لاکھ 20 ہزار ایک لاکھ 30 ہزار ایک لاکھ 40 ہزار
Download This Set