ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Pak Studies Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پہلے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کس ملک نے کی برطانیہ جرمنی بھارت سپین
2 1971 میں ہالی کے پہلے عالمی کپ کی میزبانی کے طور پر پہلے کون سا شہر چنا گیا. نئی دہلی لندن لاہور سپین
3 فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی کی جانب سے شائع ہونے ولاے میگزین ورلڈ ہاکی کے پہلے ایڈیٹر تھے. جیمز فاسٹر پیٹرک رولی نیل ہاروے پیٹر ہیلی
4 پاکستان کا قومی کھیل ہے. فٹ بال ہاکی کشتی کرکٹ
5 مسجد وزیر خان واقع ہے پشاور لاہور ملتان سیالکوٹ
6 پاکستان میں سیرو سیاحت کی ترقی کےلیے ادارہ قائم کیا گیا ہے. پی ٹی ڈی سی پی سی بی پی ٹی سی ایل پی ایم اے
7 بادشاہ قطب الدین ایبیک کھیل کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر کر جاں بحق ہوا. کبڈی گھڑ سواری چوگان فٹ بال
8 ڈرامائی کھیل کھیلنے سے بچے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے. جسمانی زبان دانی قائدانہ قوت نما
9 بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کا زمہ دار ادارہ ہے آئی سی پی پی سی بی آئی سی سی پی ایف ایف
10 ڈرامائی کھیل کھیلنے سے بچے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوتاہے. جسمانی زبان دانی قائدانہ قوت فیصلہ
Download This Set