1 |
اولمپک کھیل کتنے سال بعد دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد ہوتے ہیں. |
|
2 |
گاما پہلوان کا اصل نام کیا تھا. |
- A. محمد جمال
- B. محمد عظیم
- C. محمد علی
- D. محمد بخش
|
3 |
پاکستان کا قومی کھیل ہے. |
- A. فٹ بال
- B. ہاکی
- C. کشتی
- D. کرکٹ
|
4 |
ہندؤں کا مقدس مقام کٹاس راج مندر کہاں واقع ہے. |
- A. حسن ابدال
- B. چکوال
- C. لاہور
- D. نارووال
|
5 |
دنیا کا کم ترین سنوکر عالمی چمپئن کا نام ہے. |
- A. محمد صالح
- B. عامر درویش
- C. احسن رمضان
- D. کیری ولسن
|
6 |
پاکستان نے اپنا پہلا عالمی کرکٹ کپ جس ملک کے خلاف جیتا |
- A. آسٹریلیا
- B. نیوزی لینڈ
- C. انگلینڈ
- D. ویسٹ انڈیز
|
7 |
مشہور تاریخی سیر گاہ زیارت کہاں واقع ہے. |
- A. بلوچستان
- B. پنجاب
- C. گلگت بلتستان
- D. خیبر پختوانخواہ
|
8 |
جدید اولمپک کا آغاز کس ملک سے ہوا. |
- A. یونان
- B. سپین
- C. انگلینڈ
- D. فرانس
|
9 |
پاکستان ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا. |
- A. 1971
- B. 1972
- C. 1974
- D. 1975
|
10 |
گندھارا تہذیب کا مرکز تھا. |
- A. ساہیوال
- B. ٹیکسلا
- C. مردان
- D. ہری پور
|