Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے. | گریجویشن انٹرمیڈیٹ پوسٹ گریجویشن پروفیشنل ایجوکیشن |
2 | ایلمینڑی تعلیم کا دورانیہ ہے. | چھے سال سات سال آٹھ سال نو سال |
3 | ملک می صنعی ترقی کےلیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے. | سائنس کی تعلیم بزنس اور کامرس کی تعلیم مذہبی تعلیم انجینرنگ کی تعلیم |
4 | پاکستان میں تعلیم کے مدارج ہیں. | دو تین چار پانچ |
5 | انگریزی لفظ ایجوکیشن کا معنی ہے. | سیکھنا پرکھنا آگے بڑھنا نشوونما |