More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies ICOM Part 2 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے.
Choose an answer
ہائر پرائمری تعلیم
اعلی ثانوی تعلیم
ایلیمنڑی تعلیم
اعلی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
جن کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے بعد دو سالہ گریجویشن کرائی جاتی ہے انہیں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
سیکنڈری کالجز
ہائر سیکنڈری کالجز
ایسوسی ایٹ کالجز
گریجویٹ کالجز
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم کے زریعے کس کی ثقاف کی تشکیل نہ کی.
Choose an answer
مسلمانوں
قبائل
اہل مکہ
عربوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حکومت پاکستان نے سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں خصوصی افراد کےلیے کتنا کوٹہ مقرر کیا ہے.
Choose an answer
ایک فیصد
ڈیڑھ فیصد
دو فیصد
اڑھائی فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سی تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان ایک پل کا کام دیتی ہے.
Choose an answer
ایلیمنڑی تعلیم
ہائر پرائمری تعلیم
سیکنڈری تعلیم
ہائر سکینڈری تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
گریجویشن
انٹرمیڈیٹ
پوسٹ گریجویشن
پروفیشنل ایجوکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں تعلیم کے مدارج ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی تعلیم کسی ملک کے نظام تعلیم کی بنیاد ہوتی ہے.
Choose an answer
ابتدائی تعلیم
مذہبی تعلیم
ثانوی تعلیم
اعلی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر رسمی تعلیم کا سب سے بڑا اور اہم مرکز ہے.
Choose an answer
گھر
خاندان
مسجد
ورکشاپ
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں کتنے فیصد بچے ابتدائی تعلیم مکمل ہونے سے پہلے سکول چھوڑ دیتے ہیں.
Choose an answer
25 فیصد
50 فیصد
60 فیصد
70 فیصد
Previous
Skip
Next
Back