1 |
انگریزی لفظ ایجوکیشن کا معنی ہے. |
- A. سیکھنا
- B. پرکھنا
- C. آگے بڑھنا
- D. نشوونما
|
2 |
کون سی تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان ایک پل کا کام دیتی ہے. |
- A. ایلیمنڑی تعلیم
- B. ہائر پرائمری تعلیم
- C. سیکنڈری تعلیم
- D. ہائر سکینڈری تعلیم
|
3 |
سیکنڈری تعلیم کا دورانیہ ہے |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. چار سال
- D. پانچ سال
|
4 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کہاں واقع ہے. |
- A. کراچی
- B. لاہور
- C. راوالپنڈی
- D. اسلام آباد
|
5 |
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا. |
- A. ارسطو
- B. بقراط
- C. سقراط
- D. افلاطون
|
6 |
اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے. |
- A. گریجویشن
- B. انٹرمیڈیٹ
- C. پوسٹ گریجویشن
- D. پروفیشنل ایجوکیشن
|
7 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طریقہ تدریس ہے. |
- A. غیر رسمی
- B. فاصلاتی
- C. پیچیدہ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
ہوم اکنامکس کا دوسرا نام ہے. |
- A. گھریلو کام کاج
- B. گھریلو تعلیم
- C. گھریلو امور
- D. امور خانہ داری
|
9 |
گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے. |
- A. ہائر پرائمری تعلیم
- B. اعلی ثانوی تعلیم
- C. ایلیمنڑی تعلیم
- D. اعلی تعلیم
|
10 |
بیشتر دیہی آبادی کا پیشہ ہے. |
- A. گلہ بانی
- B. مگس پانی
- C. کھیتی باڑی
- D. محنت مزدوری
|