More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies ICOM Part 2 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
بچے
پڑوسی
عزیز
بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر
Choose an answer
حسب نسب
قابلیت
بھائی چارے
تقویٰ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کس پہاڑکے قریب کھرے ہوکر ارشاد فرمایا.
Choose an answer
جبل نور
جبل رحمت
جبل احد
جبل ثور
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضور نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع دیا.
Choose an answer
9 ہجری میں
10 ہجری میں
11 ہجری میں
12 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس خلیفہ راشد نے حلف اٹھانے کے بعد فرمایا اگر میں حق پر فیصلہ کروں و میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ ہوں تو مجھے ہٹا دینا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں.
Choose an answer
آفاقی حقوق
قانونی حقوق
معاشرتی حقوق
انسانی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلامی ریاست میں مجرم کی حیثیت نہیں دیکھی جاتی بلکہ...... کی نوعیت کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے.
Choose an answer
برائی
فساد
توہین
جرم
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیاسی حقوق کے زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
ووٹ کا حق
مذہبی آزادی
پیشہ اختیار کرنا
تعلیم حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے.
Choose an answer
ایک لاکھ 10 ہزار
ایک لاکھ 20 ہزار
ایک لاکھ 30 ہزار
ایک لاکھ 40 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام میں قاتل کع سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں.
Choose an answer
جیل
گرفتاری
سزا
عبرت
Previous
Skip
Next
Question # 11
اقوام متحدہ کی کوششوں سے کب انسانی حقوق کا کمیشن بنا.
Choose an answer
جنوری 1946
فروری 1946
مارچ 1946
اپریل 1946
Previous
Skip
Next
Back