1 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پہلی سوتی کپڑے کی مل 1790 میں کہاں قائم کی گئی |
کیلے فورنیا
روڈ آئی لینڈ
واشنگٹن
میامی
|
2 |
مانچسٹر کس صنعت کیلئے عالمی شہرت رکھتا ہے |
اونی کپڑے کی صنعت
ریشمی کپڑے کی صںعت
سوتی کپڑے کی صنعت
فولاد سازی کی صنعت
|
3 |
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو |
دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
خاص مقام حاصل نہیں تھا
معمولی مقام حاصل تھا
کوئی مقام حاصل نہیں تھا
|
4 |
سوتی پارچہ بافی کی جدید مشینری تیار کرنے میں جاپان، برطانیہ، جرمنی اور یو ایس اے کو |
کوئی مقام حاصل نہیں ہے
اعلٰی مقام حاصل ہے
معمولی مقام حاصل ہے
خاص مقام حاصل ہے
|
5 |
صنعت کے فروغ میں جدید ذرائع نقل وحمل |
نمایاں کردار ادا کرتے ہیں
کوئی خاص کردار ادا نہیں کرتے
کو کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
کو معمولی مقام حاصل ہے
|
6 |
چین، انڈیا، یو ایس اے، پاکستان کو روئی پیدا کرنے والے ممالک میں |
کوئی خاص مقام حاصل نہیں ہے
نمایاں مقام حاصل نہیں ہے
بالکل کوئی مقام حاصل نہیں ہے
معمولی مقام حاصل ہے
|
7 |
پارچہ بافی کی صنعت میں Composite ملز ایسی ملوں کو کہا جاتا ہے |
جہاں صرف دھاگہ بنایاجاتا ہے
جہاں کپڑے کی رنگائی کی جاتی ہے
جہاں دھاگہ نہیں بنایا جاتا
جہاں دھاگہ، کپڑا اور رنگائی وغیرہ کا کام ہوتا ہے
|
8 |
کپرا بنانے کی خود کار پاور لوم مشین برطانیہ میں کس سن میں تیار کی گئی |
1843
1943
2000
1902
|
9 |
سن 1764 میں دھاگہ تیار کرنے کی مشین |
یو ایس اے میں تیار کی گئی
جرمنی میں تیار کی گئی
برطانیہ میں تیار کی گئی
انڈیا میں تیار کی گئی
|
10 |
جننگ مشین کی ایجاد برطانیہ میں کس سن سے ہوئی |
1893
1793
1920
1950
|
11 |
سوتی پارچہ بافی کی جدید صنعت کا آغاز |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے ہوا
جاپان سے ہوا
برطانیہ سے ہوا
انڈیا سے ہوا
|
12 |
سوتی کپڑے کی جدید صنعت کا آغاز |
پندرھویں صدی عیسوی میں ہوا
سترھویں صدی عیسوی میں ہوا
قبل مسیح دور میںہوا
اٹھارویں صدی عیسوی میں ہوا
|
13 |
ریشوں کو کات کر کپڑا بنانا |
صنعت پارچہ بافی کہلاتا ہے
ایک اہم صنعت ہے
کوئی اہم صنعت نہیں ہے
ایک جدید صنعت ہے
|
14 |
سوتی پارچہ بافی کی صنعت کا شمار |
ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
|
15 |
قدیم دور میں سوتی پارچہ بافی |
ایک گھریلو صنعت تھی
مشینوں کی مدد سے کی جاتی تھی
بہت وسیع صنعت تھی
یورپ کی اہم صنعت تھی
|