1 |
سن 1980 میں کس ملک نے فولاد سازی میں پہلا مقام حاصل کیا |
چین
انڈیا
جاپان
روس
|
2 |
روس نے کس سن میں فولاد سازی میں پہلی پوزیشن حاصل کی |
1950
1970
1990
1850
|
3 |
سن 1900 تک فولاد سازی کی صنعت میں |
چین سرفہرست تھا
برطانیہ سر فہرست تھا
یو ایس اے سر فہرست تھا
جرمنی سر فہرست تھا
|
4 |
ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں |
معمولی پانی کی ضرورت پڑتی ہے
بہت زیادہ پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پنسٹھ ہزار گیلن پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پانی کی بالکل ضرورت نہیں پڑتی
|
5 |
ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں |
معمولی پانی کی ضرورت پڑتی ہے
بہت زیادہ پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پنسٹھ ہزار گیلن پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پانی کی بالکل ضرورت نہیں پڑتی
|
6 |
الفرڈویبر کی انڈسٹریل تھیوری کے مطابق فولاد سازی کیلئے سب سے مناسب جگہ |
وہ ہے جہاں کوئلہ دستیاب ہو
وہ ہے جہاں لوہے کی کچدھات دستیاب ہو
وہ ہے جہاں چونا دستیاب ہو
وہ ہے جہاں کوئلہ اور چونا دستیاب ہو
|
7 |
بجلی سے چلائی جانے والی فرنسزز دنیا کے |
انتہائی پسماندہ ممالک میں ہیں
ان ممالک میں ہیں بجلی بہت سستی اور وافر ہے
ان ممالک میں بجلی کی پیداوار معمولی ہے
جن ممالک میں بجلی بہت مہنگی ہے
|
8 |
روٹ آئرن تمام آلائیشوں سے |
پاک نہیں ہوتا
کسی حد تک پاک ہوتا ہے
بالکل پاک ہوتا ہے
پاک نہیں کیا جاسکتا
|
9 |
بسیمر فرنس کے ذریعے پگ آئرن سے |
اعلٰی فولاد نہیں بنایا جاسکتا
فاسفورس کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا
گندھک کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا
تمام آلائشوں سے پاک کیا جاسکتا ہے
|
10 |
پگ آئرن سے 1 ٹن سٹیل تیارک کرنے کیلئے |
چودہ پونڈ مینگنیز کی آمیزش کی جاتی ہے
مینگنیز کی ضرورت نہیں پڑتی
سو پونڈ مینگنیز درکار ہوتی ہے
مینگنیز کی معمولی مقدار درکار ہوتی ہے
|
11 |
خام لوہے کی کچ دھات کے 1 ٹن کو پگھلانے کیلئے |
دس ٹن کوئلے کی ضرورت پڑتی ہے
صرف پانچ ٹن کوئلہ درکار ہوتا ہے
دو ٹن کوئلہ درکار ہوتا ہے
کوئلے کی معمولی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے
|
12 |
دنیا میں فولاد سازی کا 90 فیصد کام |
چھ ممالک سر انجام دیتے ہیں
بیس ممالک سر انجام دیتے ہیں
پچاس ممالک سر انجام دیتے ہیں
سو ممالک سر انجام دیتے ہیں
|
13 |
لوہے کی کچ دھات سے تیار کئے جانے والے دیگی لوہے میں |
صرف 10 فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
کوئی کثافت نہیں ہوتی
بہت زیادہ کثافتیں ہوتی ہیں
صرف پانچ فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
|
14 |
فولاد سازی کا بسیمر فرنس طریقہ سرہنری بسیمر نے کس سن میں دریافت کیا |
1800
1900
1855
1950
|
15 |
بلاسٹ فرنس کے قیام سے |
فولاد سازی کی صنعت میں انقلابی تبدیلیاں آئیں
کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی
فولاد سازی کا عمل سست ہوگیا
فولاد سازی میں معمولی تبدیلی آئی
|