Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 39 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 39 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث دریائی نقل وحمل انتہائی محدودد ہے دریائی نقل وحمل سارا سال جاری رہتی ہے دریائی نقل وحمل چند ماہ تک محدود ہے دریائی نقل وحمل ممکن نہیں ہے
2 ڈیموں اور نہروں کی تعمیر کے باعث دریاؤں میں نقل وحمل ممکن نہیں ہے نقل وحمل بآسانی کی جاسکتی ہے نقل وحمل ممکن بنائی جاسکتی ہے نقل وحمل ممکن نہیں بنائی جاسکتی ہے
3 بحری نقل وحمل کا ذریعہ بھاری اشیاء کی منتقلی کا سستا اور آسان ذریعہ ہے مہنگا ترین ذریعہ ہے ایک قدرے مہنگا ذریعہ ہے قدرے سستا ذریعہ ہے
4 بحری نقل وحمل دنیا میں ایک قدیم ترین سروس ہے ایک جدید ترین ذریعہ ہے خاص اہمیت رکھتی ہے خاص اہمیت نہیں رکھتی
5 کریسنٹ ایئرویز نے کب کام بند کردیا 1952 1950 1955 1959
6 ہوائی حادثے کے باعث 1949 میں کس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا گیا پاکستان ایرویز اورینٹ ایئرویز کریسنٹ ایئر ویز بھہوجا ایئر ویز
7 سن 1949 میں پاکستان میں تین ہوائی کمپنیاں وجود میں آئیں کوئی ہوائی کمپنی وجود میں نہیں‌آئی ہوائی کمپنی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کی ایک ہوائی کمپنی وجود میں آئی
8 قیام پاکستان کے وقت پاکستان میں‌ کوئی ہوائی کمپنی نہیں‌تھی تین ہوئی کمپنیاں تھیں ایک ہوائی کمپنی تھی دو ہوائی کمپنیاں تھییں
9 پاکستان کے موجودہ علاقوں میں پہلی ریلوے لائن کوٹری تا کراچی کسن میں بچھائی گئی 1861 1875 1905 1935
10 جارج سٹیفین سن کے بھاپ سے چلنے والا ریلوے کا انجن کب سن میں‌ایجاد کیا 1825 1900 1875 1895
11 ریلوے خشکی پر بھاری سامان کو منتقل کرنے کا سستا ترین ذریعہ ہے مہنگا ترین ذریعہ ہے خاص ذریعہ نہیں ہے ایک معمولی ذریعہ ہے
12 ذرائع نقل و‌حمل میں ریلوے کو نمایاں مقام حاصل ہے ریلوے کو خاص لمقام حاصل نہیں ہے ریلوے کو معمولی مقام حاصل ہے ریلوے کو کوئی مقام حاصل نہیں ہے
13 دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کیلئے ذرائع نقل وحمل کا ہونا بہت ضروری ہے ضروری نہیں ہے کسی حد تک ضروری ہے بالکل ضروری نہیں ہے
14 ملک کی اندرونی و بیرونی تجارت کی ترقی ذرائع نقل وحمل کے بغیر ممکن نہیں کیلئے ذرائع نقل وحمل کی ضرورت نہیں ہے ذرائع نقل وحمل معمولی اہمیت رکھتے ہیں ذرائع نقل وحمل کافی اہمیت رکتھے ہیں
15 ذرائع نقل وحمل کی گنجانیت سے اس بات کا بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ملک ترقی یافتہ ہے غیر ترقی یافتہ ہے پسماندہ ہے غیر پسماندہ ہے
Download This Set