Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 37 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 37 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جوہری بجلی کا دوسرا یونٹ چشمہ کے مقام پر لگایا گیا کوٹ ادو کے مقام پر لگایا گیا کوئٹہ کے مقام پر لگایا گیا پشاور کے مقام پر لگایا گیا
2 پاکستان میں جوہری بجلی پیدا کرنے کا پہلا بجلی گھر کراچی میں قائم کیا گیا چمن میں قائم کیا گیا حیدرآباد میں قائم کیا گیا ملتان میں‌قائم کیا گیا
3 واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام کب عمل میں آیا 1959 1947 1965 1961
4 پاکستان کا پہلا پم بجلی کا منصوبہ مالاکنڈ تھا وارسک تھا رینارخورد تھا چشمہ تھا
5 قیام پاکستان کے وقت تھرمل بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی 68800 70000 125000 250000
6 سن 1947 میں پاکستان می پن بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی 10700 20000 50500 100000
7 پاکستان توانائی کی کتنی ضرورت بجلی سے پوری کرتا ہے 14.7% 10% 25% 50%
8 پاکستان میں بجلی توانائی کے حصول کا تیسرا بڑا ذریعہ ہے دوسرا بڑا ذریعہ ہے چوتھا بڑا ذریعہ ہے ایک معمولی ذریعہ ہے
9 پاکستان میں بجلی کا فی کس سالانہ استعمال کتنے یونٹ ہے 324 500 1000 750
10 یورینیم کی مدد سے جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے پن بجلی پیدا کی جاتی ہے شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
11 بجلی کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اسے بآسانی تاروں کی مدد سے دور دراز پہنچایا جاسکتا ہے ہر جگہ نہیں پہنچایا جا سکتا ہر جگہ پہنچانا بہت مشکل ہے ہر جگہ پہنچانے کی ضرورت نہیں پڑتی
12 دنیا میں پانی کی مدد سے بجلی کی کل پیداوار کی پچیس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے پچاس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے ستر فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے صرف دس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
13 دنیا میں توانائی کے معدنی وسائل کی مدد سے پچھتر فیصد بجلی پیدا کی جاتی ہے پچاس فیصد بجلی پیدا کی جاتی ہے بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں‌ہے بہت زیادہ بھلی پیدا کی جارہی ہے
14 ملک کی معاشی اور صنعتی ترقی بجلی کے بغیر ممکن نہیں ہے بآسانی ممکن ہے ممکن بنایا جاسکتا ہے ممکن بنایا جارہا ہے
15 کوئلے، پٹرولیم، پانی، قدرتی گیس ، یورینیم اور سورج کی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا کی جارہی ہے بجلی نہیں پیدا کی جارہی ہے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے بجلی پیدا کرنے کے امکانات ہیں
Download This Set