1 |
ملک کی معاشی اور صنعتی ترقی بجلی کے بغیر |
- A. ممکن نہیں ہے
- B. بآسانی ممکن ہے
- C. ممکن بنایا جاسکتا ہے
- D. ممکن بنایا جارہا ہے
|
2 |
سن 1947 میں پاکستان می پن بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی |
- A. 10700
- B. 20000
- C. 50500
- D. 100000
|
3 |
پاکستان میں جوہری بجلی پیدا کرنے کا پہلا بجلی گھر |
- A. کراچی میں قائم کیا گیا
- B. چمن میں قائم کیا گیا
- C. حیدرآباد میں قائم کیا گیا
- D. ملتان میںقائم کیا گیا
|
4 |
پاکستان کا پہلا پم بجلی کا منصوبہ |
- A. مالاکنڈ تھا
- B. وارسک تھا
- C. رینارخورد تھا
- D. چشمہ تھا
|
5 |
دنیا میں پانی کی مدد سے بجلی کی کل پیداوار کی |
- A. پچیس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
- B. پچاس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
- C. ستر فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
- D. صرف دس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
|
6 |
قیام پاکستان کے وقت تھرمل بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی |
- A. 68800
- B. 70000
- C. 125000
- D. 250000
|
7 |
بجلی کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اسے |
- A. بآسانی تاروں کی مدد سے دور دراز پہنچایا جاسکتا ہے
- B. ہر جگہ نہیں پہنچایا جا سکتا
- C. ہر جگہ پہنچانا بہت مشکل ہے
- D. ہر جگہ پہنچانے کی ضرورت نہیں پڑتی
|
8 |
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام کب عمل میں آیا |
- A. 1959
- B. 1947
- C. 1965
- D. 1961
|
9 |
پاکستان میں بجلی توانائی کے حصول کا |
- A. تیسرا بڑا ذریعہ ہے
- B. دوسرا بڑا ذریعہ ہے
- C. چوتھا بڑا ذریعہ ہے
- D. ایک معمولی ذریعہ ہے
|
10 |
پاکستان توانائی کی کتنی ضرورت بجلی سے پوری کرتا ہے |
- A. 14.7%
- B. 10%
- C. 25%
- D. 50%
|