Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 36 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 36 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سن 1556 مین سینٹوڈومنگو سے تمباکو کے بیج سپین لائے گئے پرتگال لائے گئے فرانس لائے گئے اٹلی لائے گئے
2 تماکو کا اصل وطن جزائر غرب الہند ہے برازیل ہے چلی ہے ارجنٹائن ہے
3 تمباکو کا پودا گرم مرطوب علاقے کا پودا ہے گرم خشک علاقے کا پودا ہے گرم صحرائی علاقے کا پودا ہے ٹنڈرا کے علاقے کا پودا ہے
4 کپاس پاکستان کی سب سے بڑی نقد آور فصل ہے اہم نقد آور فصل نہیں ہے ایک معمولی نقد آور فصل ہے نقد آور فصل نہیں ہے
5 پاکستان میں کپاس خریف کی اہم فصل ہے ربیع کی ایک نمایاں فصل ہے زائد ربیع کی فصل ہے خریف کی اہم فصل نہیں‌ہے
6 پاکستان کی زرعی معیشت میں کپاس کو نمایاں اہمیت حاصل ہے کپاس کی کوئی اہمیت نہیں ہے کپاس کو معمولی اہمیت ہے کپاس کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
7 پاکستان میں گنا چینی کے حصول کے بڑا ذریعہ ہے چینی کے حصول کا ذریعہ نہیں‌ہے چینی کے حصول کا ایک معمولی ذریعہ ہے چینی کے حصول کیلئے نہیں‌کاشت کیاجاتا
8 گنا پاکستان میں خریف کی اہم فصل ہے ربیع کی فصل ہے زائد ربیع کی فصل ہے خریف کی فصل نہیں ہے
9 گنا پاکستان میں کی ایک اہم نقد آور فصل ہے نقد آور فصل نہیں ہے غذائی فصل ہے غذائی فصل نہیں ہے
10 برصغیر میں مکئی کی کاشت کا آغاز سولہویں صدی میں ہوا پندرھویں صدی میں ہوا اٹھارویں صدی میں ہوا قبل از مسیح میں ہوا
11 مکئی کی کاشت موسم سرما میں کی جاتی ہے موسم گرما میں کی جاتی ہے ہر موسم میں کی جاسکتی ہے موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
12 زرعی ماہرین کی رائے کے مطابق دنیا میں مکئی کا کاشت کی ابتدا میکسیکو سے ہوئی ارجنٹائن سے ہوئی برازیل سے ہوئی بولیویا سے ہوئی
13 دنیا میں چاول کی اقسام ہیں 7000 5000 3500 2500
14 چاول کی فصل موسم گرما می کاشت کی جاتی ہے موسم خزاں کے دوران بوئی جاتی ہے موسم سرما میں‌ کاشت کی جاتی ہے موسم سرماکے آغاز میں کاشت کی جاتی ہے
15 پاکستان میں گندم کے بعد دوسری اہم غذائی فصل چاول ہے مکئی ہے جوار ہے باجرہ ہے
Download This Set