1 |
گندم پاکستان کی سب سے اہم |
- A. غذائی فصل ہے
- B. غذائی فصل نہیں ہے
- C. نقد آور فصل ہے
- D. غیر غذائی فصل ہے
|
2 |
پاکستان میں گندم کے بعد دوسری اہم غذائی فصل |
- A. چاول ہے
- B. مکئی ہے
- C. جوار ہے
- D. باجرہ ہے
|
3 |
پاکستان میں کپاس |
- A. خریف کی اہم فصل ہے
- B. ربیع کی ایک نمایاں فصل ہے
- C. زائد ربیع کی فصل ہے
- D. خریف کی اہم فصل نہیںہے
|
4 |
پاکستان کی زرعی معیشت میں |
- A. کپاس کو نمایاں اہمیت حاصل ہے
- B. کپاس کی کوئی اہمیت نہیں ہے
- C. کپاس کو معمولی اہمیت ہے
- D. کپاس کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
|
5 |
سن 1556 مین سینٹوڈومنگو سے تمباکو کے بیج |
- A. سپین لائے گئے
- B. پرتگال لائے گئے
- C. فرانس لائے گئے
- D. اٹلی لائے گئے
|
6 |
گنا پاکستان میں کی ایک اہم |
- A. نقد آور فصل ہے
- B. نقد آور فصل نہیں ہے
- C. غذائی فصل ہے
- D. غذائی فصل نہیں ہے
|
7 |
گنا پاکستان میں |
- A. خریف کی اہم فصل ہے
- B. ربیع کی فصل ہے
- C. زائد ربیع کی فصل ہے
- D. خریف کی فصل نہیں ہے
|
8 |
چاول کی فصل |
- A. موسم گرما می کاشت کی جاتی ہے
- B. موسم خزاں کے دوران بوئی جاتی ہے
- C. موسم سرما میں کاشت کی جاتی ہے
- D. موسم سرماکے آغاز میں کاشت کی جاتی ہے
|
9 |
مکئی کی کاشت |
- A. موسم سرما میں کی جاتی ہے
- B. موسم گرما میں کی جاتی ہے
- C. ہر موسم میں کی جاسکتی ہے
- D. موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
|
10 |
پاکستان میں گندم |
- A. موسم سرما کی سب سے اہم فصل ہے
- B. کوئی اہم فصل نہیں ہے
- C. ایک غیر اہم فصل ہے
- D. انسان کی بنیادی خوراک ہے
|