Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 35 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 35 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں کل آبپاش رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے 18.09 10 5.0 15
2 پاکستان میں نہری آبپاشی کے بعد آبپاشی کا دوسرا بڑا ذریعہ رہٹ ہیں کنویں ہیں تالاب ہیں ٹیوب ویل ہیں
3 پاکستان کی پہلی جدید نہر اپرباری دوآب کب تعمیر کی گئی 1859 1900 1890 1930
4 پاکستان کے دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث سردیوں میں بہاؤ صرف سولہ فیصد تک ہے پچیس فیصد تک ہے تیس فیصد تک ہوتا ہے پانچ فیصد تک ہے
5 پاکستان کے تین مغربی دریاؤں سندھ، چناب اور جہلم کا سالانہ اوسط پانی کا بہاؤ کتنے ملین ایکڑ فٹ ہے 100 150 140 200
6 پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا دریائے کابل ہے دریائے سندھ ہے دریائے جہلم ہے دریائے راوی ہے
7 پاکستان میں پانی کی دستیابی کا بڑا ذریعہ دریا ہیں زیر زمین پانی ہے بارشیں ہیں ندی ونالے ہیں
8 پاکستان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے طاس کا رقبہ چار لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے بہت وسیع ہے بہت محدود ہے تین لاکھ مربع کلومیٹر کے قریب ہے
9 پاکستان میں زمین کی ڈھال، طبعی خدوخال اور نرم زمین کے باعث نہریں کھودنا ممکن نہیں ہے نہریں کھودنا انتہائی آسان ہے نہریں کھودنا نہت منہگا کام ہے نہریں کھودنا بہت مشکل کام ہے
10 پاکستان میں زرعی آبپاشی رقبے کا تناسب 82% 100% 70% 50%
11 پاکستان میں مون سون بارشیں سار سال ہوتی رہتی ہیں سردیوں کے موسم میں ہوتی ہیں گرمیوں کے موسم میں ہوتی ہیں جولائی تا ستمبر تک محدود ہیں
12 پاکستان مٰن ساہیوال سے جنوب کے علاقے میں محدود بارش ہوتی ہے بارش بہت زیادہ ہوتی ہے دس انچ سالانہ سے کم بارش ہوتی ہے بارش بہت غیر یقینی ہے
13 پاکستان کی زرعی معیشت میں آبپاشی کو شاہ رگ کی حیثیت حاصل ہے آبپاشی کی ضرورت نہیں ہے آبپاشی کی خاص اہمیت نہیں ہے آبپاشی کی محدود ضرورت ہے
14 پاکستان کے طبعی خدوخال اور مٹی کاشتکاری کیلئے سازگار نہیں کاشتکاری کیلئے نہایت مناسب ہے زراعت کیلئے مناسب نہیں زراعت کیلئے کسی حد تک مناسب ہے
15 پاکستان میں قلیل بارش کے پیش نظر کاشتکاری صرف مصنوعی آبپاشی سے ممکن ہے آبپاشی کے بغیر بھی ممکن ہے کاشتکاری ممکن نہیں ہے محدود علاقے میں ممکن ہے
Download This Set