1 |
پاکستان میں نہری آبپاشی کے بعد آبپاشی کا دوسرا بڑا ذریعہ |
- A. رہٹ ہیں
- B. کنویں ہیں
- C. تالاب ہیں
- D. ٹیوب ویل ہیں
|
2 |
پاکستان میں قلیل بارش کے پیش نظر کاشتکاری |
- A. صرف مصنوعی آبپاشی سے ممکن ہے
- B. آبپاشی کے بغیر بھی ممکن ہے
- C. کاشتکاری ممکن نہیں ہے
- D. محدود علاقے میں ممکن ہے
|
3 |
پاکستان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے طاس کا رقبہ |
- A. چار لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے
- B. بہت وسیع ہے
- C. بہت محدود ہے
- D. تین لاکھ مربع کلومیٹر کے قریب ہے
|
4 |
پاکستان میں مون سون بارشیں |
- A. سار سال ہوتی رہتی ہیں
- B. سردیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
- C. گرمیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
- D. جولائی تا ستمبر تک محدود ہیں
|
5 |
پاکستان کے دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث سردیوں میں بہاؤ |
- A. صرف سولہ فیصد تک ہے
- B. پچیس فیصد تک ہے
- C. تیس فیصد تک ہوتا ہے
- D. پانچ فیصد تک ہے
|
6 |
پاکستان میں زمین کی ڈھال، طبعی خدوخال اور نرم زمین کے باعث |
- A. نہریں کھودنا ممکن نہیں ہے
- B. نہریں کھودنا انتہائی آسان ہے
- C. نہریں کھودنا نہت منہگا کام ہے
- D. نہریں کھودنا بہت مشکل کام ہے
|
7 |
پاکستان میں پانی کی دستیابی کا بڑا ذریعہ |
- A. دریا ہیں
- B. زیر زمین پانی ہے
- C. بارشیں ہیں
- D. ندی ونالے ہیں
|
8 |
پاکستان میں زرعی آبپاشی رقبے کا تناسب |
- A. 82%
- B. 100%
- C. 70%
- D. 50%
|
9 |
پاکستان کے تین مغربی دریاؤں سندھ، چناب اور جہلم کا سالانہ اوسط پانی کا بہاؤ کتنے ملین ایکڑ فٹ ہے |
- A. 100
- B. 150
- C. 140
- D. 200
|
10 |
پاکستان میں کل آبپاش رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے |
- A. 18.09
- B. 10
- C. 5.0
- D. 15
|