Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 34 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 34 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں لکڑی کی پیداوار مانگ سے بہت کم ہے مانگ سے زیادہ ہے مانگ کے مطابق ہے مانگ کے مطابق نہیں ہے
2 پاکستانی جنگلات کا کتنا رقبہ نجی ملکیت میں ہے 25% 50% 15% 33%
3 محکمہ جنگلات کے زیر انتظام رینج لینڈ کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے 6.25 5.0 10.0 2.0
4 پاکستان کے پیداواری جنگلات کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے 2 5 1.4 10
5 چراگاہوں سمیت پاکستان کا کتنے ملین ہیکڑ رقبہ زیر جنگلات ہے 15 5 10.5 20
6 قیام پاکستان کے وقت پاکستان کے کتنے ملین ہیکڑرقبے پر جنگلات تھے 1.4 2.0 5.0 10.0
7 پاکستان کے کتنے رقبے پر جنگلات ہیں 15% 4.8% 25% 50%
8 دنیا کے مجموعی رقبے کا تئیس فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے پچاس فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے پندرہ فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے ستر فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
9 زرعی ممالک کی مضبوط معیشت کیلئے اسی فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہیں پچاس فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہیں کم از کم پچیس فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہیں جنگلات کو کائی رول نہیں‌ہے
10 انسانی مداخلت اور دیگر وجوہات کے باعث جنگلات کی نشوونما متاثر ہوتی ہے جنگلات کی نشوونما متاثر نہیں ہوتی جنگلات نہیں اگائے جاسکتے جنگلات آسانی سے اگائے جاسکتے ہیں
11 قدرتی ماحول کے عوامل نمایا ں طور پر نباتات کی نشوونما پر اثر انداز ہوتے ہیں اثر انداز نہیں ہوتے اثر اندار ہوسکتے ہیں اثر انداز نہیں ہوسکتے
12 ماسوائے پہاڑی علاقوں کے پاکستان کی آب وہوا جنگلات کی نشوونما کیلئے موزوں نہیں جنگلات کی نشوونما کیلئے سازگار ہے جنگلات کی نشوونما کیلئے نہایت موزوں ہے گھاس کی نشوونما کیلئے قدرے سازگار ہے
13 پاکستان میں بارش کی مختلف تقسیم کے باعث گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں گھاس کے میدان پائے جاتے ہیں مختلف قسم کی نباتات پائی جاتی ہے تمام علاقوں میں ایک جیسی نباتات پائی جاتی ہے
14 اگر کسی علاقے میں بارش زیادہ ہو تو جنگلات نہیں ہونگے گھنے جنگلات ہونگے صرف گھاس ہوگی نباتات کم ہوگی
15 کسی علاقے کی نباتات کا انحصار زیادہ تر آب وہوا پر ہوتا ہے انسانی عمل دخل پر ہوتا ہے مٹی کی اقسام پر ہوتا ہے طبعی خدوخال پر ہوتا ہے
Download This Set