1 |
پاکستان کا رقبہ کتنے مربع میل ہے |
796096
895095
575095
310403
|
2 |
پاکستان کی جبوبی سرحد کی لمبائی کتنی ہے |
1500Km
1000Km
1200Km
1250km
|
3 |
پاکستان اور انڈیا کی سرحد کس کی سربراہی میں متعین کی گئی |
سر سیرل ریڈکلف
لارڈمیکالے
لارڈمونٹ بیٹن
لارڈ میکنزے
|
4 |
انڈیا کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہےہ |
1500Km
1600Km
2000Km
1650Km
|
5 |
ڈیورنڈ لائن کب متعین کی گئی |
1897
1857
1890
1947
|
6 |
پاک، افغان سرحد کی لمبائی کتنی ہے |
2200Km
1800Km
1850Km
2240Km
|
7 |
چین کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہے |
592Km
600Km
900Km
750Km
|
8 |
پاکستان، ایران سرحد کب متعین ہوئی |
|
9 |
ایران کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہے |
832Km
810Km
900Km
500Km
|
10 |
پاکستان کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنی ہے |
1800Km
1900Km
1580Km
1600Km
|
11 |
قراردار پاکستان کب منظور ہوئی |
|
12 |
سن 1908 میں مسلمانوں کو کونسی سیاسی کامیابی نصیب ہوئی |
منٹو مارلے اصلاحات کے نتیجے میں علیحدہ انتخاب کا مطالبہ تسلیم کیا گیا
مسلم لیگ وجود میں آئی
پاکستان کا نام تجویز کیا گیا
قائداعظم نے چودہ نکاتی فارمولا پیش کیا
|
13 |
تقسیم ہند کے وقت مسلمانوں کی تعداد کتنے ملین تھی |
50
70
150
100
|
14 |
قیام پاکستان کا اعلان کب ہوا |
|
15 |
تقسیم ہند کا فیصلہ کب ہوا |
1947
1946
1945
1944
|