1 |
چین کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہے |
- A. 592Km
- B. 600Km
- C. 900Km
- D. 750Km
|
2 |
پاک، افغان سرحد کی لمبائی کتنی ہے |
- A. 2200Km
- B. 1800Km
- C. 1850Km
- D. 2240Km
|
3 |
قیام پاکستان کا اعلان کب ہوا |
|
4 |
پاکستان، ایران سرحد کب متعین ہوئی |
|
5 |
پاکستان اور انڈیا کی سرحد کس کی سربراہی میں متعین کی گئی |
- A. سر سیرل ریڈکلف
- B. لارڈمیکالے
- C. لارڈمونٹ بیٹن
- D. لارڈ میکنزے
|
6 |
پاکستان کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنی ہے |
- A. 1800Km
- B. 1900Km
- C. 1580Km
- D. 1600Km
|
7 |
ایران کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہے |
- A. 832Km
- B. 810Km
- C. 900Km
- D. 500Km
|
8 |
ڈیورنڈ لائن کب متعین کی گئی |
- A. 1897
- B. 1857
- C. 1890
- D. 1947
|
9 |
قراردار پاکستان کب منظور ہوئی |
|
10 |
انڈیا کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہےہ |
- A. 1500Km
- B. 1600Km
- C. 2000Km
- D. 1650Km
|