1 |
شمسی توانائی کا حصول |
- A. بہت مہنگا طریقہ ہے
- B. نہایت سستا طریقہ ہے
- C. سستا طریقہ ہے
- D. مہنگا طریقہ ہے
|
2 |
پن بجلی |
- A. سب سے سستی قوت متحرکہ ہے
- B. سب سے مہنگی قوت متحرکہ ہے
- C. ایک مہنگی ترین قوت متحرکہ ہے
- D. سست قوت متحرکہ ہے
|
3 |
دنیا کی کل بجلی کی پیداوار میں سے |
- A. دس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
- B. پچاس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ے
- C. پچیس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
- D. ستر فیصد پن بجلی سے حاصٌ ہوتی ہے
|
4 |
سن 1991 میں بجلی کی سالانہ پیداوار |
- A. تین سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
- B. تین سو اکاون کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
- C. اڑھائی سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
- D. پانچ سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
|
5 |
برقی توانائی |
- A. موجودہ صنعتی دور کی ایجاد ہے
- B. قدیم دور سے پیدا کی جارہی ہے
- C. بیسویں صدی میں ایجاد کی گئی
- D. ایک غیر اہم ایجاد ہے
|
6 |
سن 1999 میں چین دنیا میں بجلی پیدا کرنے والا |
- A. پہلا بڑا ملک تھا
- B. دوسرا برا ملک تھا
- C. پانچواں بڑا ملک تھا
- D. دسواں بڑا ملک تھا
|
7 |
سن 2000 میں دنیا میں بجلی کی سالانہ پیداوار |
- A. تین سو ستانوے کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
- B. چار سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
- C. دو سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
- D. پانچ سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
|
8 |
کوئلے، معدنی تیل اور قدرتی گیس کی مدد سے |
- A. پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
- B. تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
- C. جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
- D. شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
|
9 |
ایک پونڈ یور ینیم کی مدد سے |
- A. بارہ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
- B. ایک ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
- C. معمولی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
- D. بہت زیادہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
|
10 |
پن بجلی مخصوص |
- A. مقام پر ہی پیدا کی جاسکتی ہے
- B. ہر جگہ پیدا کی جاسکتی ہے
- C. مخصوص جغرافیائی حالات میں پیدا کی جاسکتی ہے
- D. ہر جگہ پیدا نہیں کی جاسکتی
|