Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 26 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 26 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کا اندازاً کتنا رشین فیڈریشن میں کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے 1000 500 1705 2000
2 قدرتی گیس کی سالانہ پیداوار تقریباً کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے 10 5 13.3 20
3 قدرتی گیس توانائی کی مجموعی ضروریات کا کتنے فیصد پورا کرتی ہے 20 50 22.9 10
4 ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں 70 42 50 30
5 رشین فیڈریشن اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد پیدا کرتے ہیں 40 50 70 45
6 یکم جنوری 2001 کے اندازوں کے مطابق دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہیں 5000 10000 5146 1000
7 ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں تیس فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے پچاس فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے ستر فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے پندرہ فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں‌سے حاصل ہوتی ہے
8 قدرتی گیس میں عام طور پر سلفر کی آلودگی ہوتی ہے پوٹاش کی آلودگی ہوتی ہے فاسفورس کی آلودگی ہوتی ہے بالکل آلودگی نہیں ہوتی
9 دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے برمنگھم سے ہوا فری ڈوینا سے ہوا ہیڈن فیلڈ سے ہوا ڈبلن سے ہوا
10 ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سب سے پہلے قدرتی گیس کا استعمال ریاست کیلے فورنیا سے ہوا ریاست فلوریڈا سے ہوا ریاست نیو یارک سے ہوا ریاست واشنگٹن سے ہوا
11 دنیا میں تجارتی طور پر قدرتی گیس کا استعمال کس سن میں شروع میں ہوا 1850 1820 1900 1750
12 نائٹروجن کھاد کی تیاری میں قدرتی گیس کو بطور خام مال استعمال کیا جاتا ہے بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاتا بطور خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے بطور توانائی استعمال کیا جاتا ہے
13 قدرتی گیس آکسیجن اور آکسیجن کا مجموعہ ہے ہائیڈروکاربن کا مجموعہ ہے مختلف گیسوں‌کا مجموعہ ہے گیسوں کا مجموعہ نہیں ہے
14 قدرتی گیس توانائی کا صاف ستھرا اور سستا ترین ذریعہ ہے مہنگا ترین ذریعہ ہے ایک قدرے مہنگا ذریعہ ہے مہنگا ذریعہ نہیں ہے
15 قدرتی گیس توانائی کا ایک نہایت اہم وسیلہ ہے توانائی کا وسیلہ نہیں ہے توانائی کا خاص وسیلہ نہیں ہے توانائی کا برائے نام وسیلہ ہے
Download This Set