1 |
دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے |
- A. برمنگھم سے ہوا
- B. فری ڈوینا سے ہوا
- C. ہیڈن فیلڈ سے ہوا
- D. ڈبلن سے ہوا
|
2 |
قدرتی گیس توانائی کی مجموعی ضروریات کا کتنے فیصد پورا کرتی ہے |
- A. 20
- B. 50
- C. 22.9
- D. 10
|
3 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سب سے پہلے قدرتی گیس کا استعمال |
- A. ریاست کیلے فورنیا سے ہوا
- B. ریاست فلوریڈا سے ہوا
- C. ریاست نیو یارک سے ہوا
- D. ریاست واشنگٹن سے ہوا
|
4 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں |
|
5 |
قدرتی گیس توانائی کا |
- A. صاف ستھرا اور سستا ترین ذریعہ ہے
- B. مہنگا ترین ذریعہ ہے
- C. ایک قدرے مہنگا ذریعہ ہے
- D. مہنگا ذریعہ نہیں ہے
|
6 |
قدرتی گیس |
- A. توانائی کا ایک نہایت اہم وسیلہ ہے
- B. توانائی کا وسیلہ نہیں ہے
- C. توانائی کا خاص وسیلہ نہیں ہے
- D. توانائی کا برائے نام وسیلہ ہے
|
7 |
دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کا اندازاً کتنا رشین فیڈریشن میں کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے |
- A. 1000
- B. 500
- C. 1705
- D. 2000
|
8 |
رشین فیڈریشن اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد پیدا کرتے ہیں |
|
9 |
یکم جنوری 2001 کے اندازوں کے مطابق دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہیں |
- A. 5000
- B. 10000
- C. 5146
- D. 1000
|
10 |
نائٹروجن کھاد کی تیاری میں قدرتی گیس کو |
- A. بطور خام مال استعمال کیا جاتا ہے
- B. بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
- C. بطور خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
- D. بطور توانائی استعمال کیا جاتا ہے
|