1 |
مشرق وسطٰی میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر دنیا کے کل ذخائر کے کتنے فیصد ہے |
ساٹھ تا ستر فیصد
تیس فیصد
اسی فیصد
بیس فیصد
|
2 |
دنیا کا کونسا ملک 26 فیصد معدنی تیل استعمال کرتا ہے |
چین
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
رشین فیڈریش
انڈیا
|
3 |
سن 1999 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معدنی تیل کی کھپت کتنے ملین بیرل تھی |
7.4
5
10
3
|
4 |
دنیا میں معدنی تیل کی سالانہ کھپت کتنے بلین بیرل ہے |
10
20
50
27.4
|
5 |
دنیا میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر کا اندازہ |
پچاس بلین بیرل ہے
سو بلین بیرل ہے
ایک ہزار سولہ بلین بیرل ہے
پچیس سو بلین بیرل ہے
|
6 |
معدنی تیل |
ہائیڈروکاربن کا مرکب ہے
ہائیڈروآکسیجن کا مرکب ہے
ہیلیم اور آرگن کا مرکب ہے
کئی گیسوں کا مرکب ہے
|
7 |
معدنی تیل کے ذخائر زیادہ تر |
رسوبی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
متغیرہ چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
آتشی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
پلوطائی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
|
8 |
روس کس سن میں معدنی تیل پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہوا |
1914
1863
1890
1805
|
9 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کرنل ڈریک نے پہلا کنواں 1859 میں کھودا |
ریاست پنسلوانیا میں
ریاست کیلے فورنیا میں
ریاست فلوریڈا میں
ریاست ٹیکساس میں
|
10 |
دنیا میں معدنی تیل کا پہلا کنواں 1857 میں کہاں کھودا گیا |
فرانس میں کھودا گیا
اٹلی میں کھودا گیا
رومانیہ میں کھودا گیا
چین میں کھودا گیا
|
11 |
ایندھن کے طور پر معدنی تیل کے استعمال کا آغاز کس سن میں ہوا |
1863
1750
1870
1900
|
12 |
سن 1990 میں توانائی کی صرف دو فیصد ضروریات |
کوئلے سے پوری ہوتی تھی
قدرتی گیس سے پوری ہوتی تھی
پن بجلی سے پوری ہوتی تھی
معدنی تیل سے پوری ہوتی تھی
|
13 |
پیٹرو کیمیکل صنعت کا انحصار |
کوئلے پر ہے
قدرتی گیس پر ہے
معدنی تیل پر ہے
یورینیم پر ہے
|
14 |
اس وقت دنیا میں توانائی کی چالیس فیصد ضروریات |
کوئلے سے پوری کی جاتی ہیں
معدنی تیل سے پوری کی جارہی ہیں
قدرتی گیس سے پوری ہوتی ہے
جوہری توانائی سے پوری کی جارہی ہیں
|
15 |
معدنی تیل توانائی کا وسیلہ اور عصر حاضر کی |
ایک بہت بڑی ضرورت ہے
ایک غیر اہم ضرورت ہے
کوئی بڑی ضرورت نہیں ہے
اہم ضرورت نہیں ہے
|