1 |
معدنی تیل توانائی کا وسیلہ اور عصر حاضر کی |
- A. ایک بہت بڑی ضرورت ہے
- B. ایک غیر اہم ضرورت ہے
- C. کوئی بڑی ضرورت نہیں ہے
- D. اہم ضرورت نہیں ہے
|
2 |
دنیا میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر کا اندازہ |
- A. پچاس بلین بیرل ہے
- B. سو بلین بیرل ہے
- C. ایک ہزار سولہ بلین بیرل ہے
- D. پچیس سو بلین بیرل ہے
|
3 |
دنیا میں معدنی تیل کی سالانہ کھپت کتنے بلین بیرل ہے |
- A. 10
- B. 20
- C. 50
- D. 27.4
|
4 |
معدنی تیل کے ذخائر زیادہ تر |
- A. رسوبی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
- B. متغیرہ چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
- C. آتشی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
- D. پلوطائی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
|
5 |
ایندھن کے طور پر معدنی تیل کے استعمال کا آغاز کس سن میں ہوا |
- A. 1863
- B. 1750
- C. 1870
- D. 1900
|
6 |
مشرق وسطٰی میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر دنیا کے کل ذخائر کے کتنے فیصد ہے |
- A. ساٹھ تا ستر فیصد
- B. تیس فیصد
- C. اسی فیصد
- D. بیس فیصد
|
7 |
پیٹرو کیمیکل صنعت کا انحصار |
- A. کوئلے پر ہے
- B. قدرتی گیس پر ہے
- C. معدنی تیل پر ہے
- D. یورینیم پر ہے
|
8 |
دنیا میں معدنی تیل کا پہلا کنواں 1857 میں کہاں کھودا گیا |
- A. فرانس میں کھودا گیا
- B. اٹلی میں کھودا گیا
- C. رومانیہ میں کھودا گیا
- D. چین میں کھودا گیا
|
9 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کرنل ڈریک نے پہلا کنواں 1859 میں کھودا |
- A. ریاست پنسلوانیا میں
- B. ریاست کیلے فورنیا میں
- C. ریاست فلوریڈا میں
- D. ریاست ٹیکساس میں
|
10 |
دنیا کا کونسا ملک 26 فیصد معدنی تیل استعمال کرتا ہے |
- A. چین
- B. ریاست ہائے متحدہ امریکہ
- C. رشین فیڈریش
- D. انڈیا
|