1 |
کوئلے کی سب سے اعلٰی قسم |
- A. انتھرے سائیٹ ہے
- B. بٹومینس ہے
- C. لگنائیٹ ہے
- D. پیٹ ہے
|
2 |
شمال مشرقی چین میں فوشون کی کوئلے کی کانیں |
- A. دنیا کی قدیم ترین کوئلے کی کان ہے
- B. دنیا کی جدید ترین کوئلے کی کان ہے
- C. دنیا کی سب سے بڑی کوئلے کی کان ہے
- D. دنیا کی سب سے گہری کوئلے کی کان ہے
|
3 |
لگنائیٹ کوئلہ تمام اقسام سے |
- A. اعلیٰ ہوتا ہے
- B. گھٹیا ہوتا ہے
- C. اچھا نہیں ہوتا
- D. اعلٰی نہیںہوتا
|
4 |
کوئلے کی کانکنی اگر اسی رفتار سے کی جاتی رہے تو کوئلے کے وسائل آئندہ |
- A. پچاس سال کیلئے کافی ہیں
- B. سو سال کیلئے کافی ہیں
- C. ایک ہزار سال کیلئے درکار ہونگے
- D. تین سو سے چار سو تک کیلئے درکار ہونگے
|
5 |
دنیا میں 5000 سے زائد مصنوعات کی تیاری میں کوئلہ بطور |
- A. خام مال استعمال ہوتا ہے
- B. خام مال استعمال نہیں ہوتا
- C. خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
- D. خام مال استعمال نہیںکیا جاسکتا
|
6 |
برطانیہ میں معدنی کوئلے کے استعمال کا آغاز |
- A. ایک ہزار قبل مسیح میں ہوا
- B. تیرہویں صدی عیسوی میں ہوا
- C. اٹھارویں صدی عیسوی میں ہوا
- D. انیسویں صدی عیسوی میں ہوا
|
7 |
ماہرین کے خیال میں معدنی کوئلے کی دریافت |
- A. چین میں ہوئی
- B. برطانوی لوگوں نےکی
- C. انڈیا میں ہوئی
- D. یو ایس اے میں ہوئی
|
8 |
اٹھارویں صدی عیسوی میں انجینئرنگ کی صنعت اور سٹیم انجن کی ایجاد کے باعث |
- A. کوئلے کا استعمال بے تحاشا بڑھا
- B. کوئلے کے استعمال میں معمولی اضافہ ہوا
- C. دنیا کی سب سے بڑی کوئلے کی کان ے
- D. دنیا کی سب سے گہری کوئلے کی کان ہے
|
9 |
انیسویں صدی میں معدنی تیل اور قدرتی گیس کے استعمال کے باعث |
- A. کوئلے کی مانگ میں کمی ہوگئی
- B. کوئلے کی مانگ میں کوئی فرق نہ پڑا
- C. کوئلے کی مانگ بڑھنے لگی
- D. کوئلے کی کانکنی بند ہوگئی
|
10 |
اٹھارہوں صدی میں یورپ اور یو ایس اے میں فولاد کی صنعت اور ریلوے کے باعث |
- A. کوئلے کی مانگ کم ہونے لگی
- B. کوئلے کی استعمال بے تحاشا بڑھا
- C. کوئلے کے استعمال میں بتدریج اضافہ ہوا
- D. کوئلے کی مانگ میں کوئی خاص فرق نہ پڑا
|