Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 23 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 23 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تجارتی بنیادوں پر جوہری بجلی پیداکرنے کا آغاز کس سن کے بعد ہوا 1950 1900 1955 1970
2 یورینیم کے وسیع استعمال میں سب سے بڑی رکاوٹ تابکاری اثرات ہیں ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی ہے یورینیم کی کمیابی ہے سرمایہ کی کمی ہے
3 یورینیم 235 کی یہ خوبی ہے کہ اسے توانائی کے حصول کیلئے براہ راست جوہری ری ایکٹر میں استعمال کیا جاسکتا ہے براہ راست استعمال نہیں کیا جاسکتا افزودگی کے بعد استعمال کیا جاسکتا ہے استعمال نہیں کیا جاسکتا
4 یورینیم زمین کے اندر پانچ کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے بیس کلو میٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے پچاس کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے سو کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
5 یورینیم کا نقطہ کھولاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے 3818°C 1500°C 2200°C 1000°C
6 یورینیم کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے 1000°C 2000°C 1132°C 500°C
7 ایک پونڈ یورینیم سے کتنے ٹن کوئلے کے برابر توانائی حاصل ہوتی ہے 1000 6000 5000 500
8 ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے بارہ ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے بیس ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
9 یورینیم کی تابکاری خصوصیات کی دریافت فرانسیسی ماہر فزکس نے کس سن میں دریافت کی 1896 1900 1850 1750
10 یورینیم دھات کا نام یورینس سیارے کے نام پررکھا گیا مریخ سیارے کے نام پر رکھا گیا زہرہ سیارے کے نام پر رکھا گیا پلوٹو سیارے کے نام پر رکھا گیا
11 یورینیم کو دریافت کرنے والے کیمیا دان کا نام پیری تھا میری کیوری تھا مارٹن ہینرچ کلوپ تھا آئن سٹائن تھا
12 یورینیم دھات کو سب سے پہلے کس سن میں دریافت کیا گیا 1789 1890 1790 1889
13 یورینیم ایک انتہائی خطرناک دھات ہے تابکار دھات ہے غیر تابکار دھات ہے معمولی دھات ہے
14 جوہری توانائی اور ایٹمی اسلحے کی تیاری یورینیم کی مرہون منت ہے یورینیم کے بغیر ممکن ہے کئی معدنیات کی مدد سے کی جاسکتی ہے اس دور کی ضرورت ہے
15 یورینیم آج کےدور میں توانائی کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہے توانائی کے حصول کا ذریعہ نہیں ہے کوئی اہم معدنیات نہیں ہے ایک اہم معدنیات بنتی جارہی ہے
Download This Set