1 |
سونے کا نقطہ کھولاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے |
- A. 1300°
- B. 2808°
- C. 1064°
- D. 1500°
|
2 |
سن 1999 میں دنیا میں سونے کی سالانہ پیداوار کتنے ملین ٹرائے اونس تھی |
- A. 100
- B. 50
- C. 81
- D. 150
|
3 |
سونا دنیا کی اکثر دھاتوں سے |
- A. ہلکا ہے
- B. بھاری ہے
- C. بہت بھاری ہے
- D. بہت ہلکا ہے
|
4 |
دنیا میں سونے کے سب سے بڑے ذخائر |
- A. کینیڈا میں ہیں
- B. برازیل میں ہیں
- C. جنوبی افریقہ میں ہیں
- D. یو ایس اے میں ہیں
|
5 |
اس وقت دنیا کے کتنے ممالک سونا نکال رہے ہیں |
- A. 100
- B. 93
- C. 50
- D. 195
|
6 |
سونے کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے |
- A. 1000°C
- B. 1500°C
- C. 1064°C
- D. 500°C
|
7 |
کس سن میں دنیا کے اکثر ممالک نے سونا کو عالمی کرنسی تسلیم کیا |
- A. 1750
- B. 1850
- C. 1900
- D. 1950
|
8 |
سونا بیشتر محلولوں میں |
- A. حل پذیر ہے
- B. غیر حل پذیر ہے
- C. حل ہوجاتا ہے
- D. حل ہو سکتا ہے
|
9 |
دنیا کی تمام دھاتوں سے سونا |
- A. سخت ہے
- B. نرم ہے
- C. نرم نہیں ہے
- D. بہت سخت ہے
|
10 |
یو ایس اے جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ کے اندازوں کے مطابق دنیا میں سونے کے محفوظ ذخائر کتنے میٹرک ٹن ہیں |
- A. 10000
- B. 20000
- C. 30000
- D. 77000
|