More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 21 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
برازیل کے سب سے بڑے لوہے کے ذخائر
Choose an answer
میناس گراس میں ہیں
وادی پاریبا میں ہیں
بہایا میں ہے
ماٹوگراسومیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جون 2000 میں اندازوں کے مطابق دنیا میں خام لوہے کے ذخائر کتنے ملین میٹرک ٹن ہیں
Choose an answer
300000
100000
50000
1000
Previous
Skip
Next
Question # 3
موجودہ تہذیب کا ارتقا
Choose an answer
زراعت کا موہون منت ہے
معدنیات کا مرہون منت ہے
تعلیم کا مرہون منت ہے
انسانی کوشش کا مرہون منت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں دھاتی معدنیات کی پیداوار میں لوہے کا تناسب
Choose an answer
25%
90%
50%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 5
سن 2001 میں برازیل کی لوہے کی پیداوار ملین میٹرک ٹن تھی
Choose an answer
50
100
125
200
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں لوہے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
ریاست آلاباما اور برمنگم میں ہیں
جھیل سپیریر کے اردگرد کے علاقے میں ہیں
مغربی پہاڑی علاقے میں ہیں
ریاست الاسکا میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سن 1990 میں دنیا میں خام لوہا پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک
Choose an answer
روس تھا
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
چین تھا
انڈیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کانکی کا شمار
Choose an answer
انسام کی ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
انسان کی خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
انسان کی ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
انسان کی ثلاثی معاشی سرگرمی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشی لحاظ سے لوہا دنیا کی سب سے
Choose an answer
کارآمد اور سستی دھات ہے
سب سے مہنگی دھات ہے
کمیاب دھات ہے
نایاب دھات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
چین دنیا میں خام لوہا پیدا کرننے والا
Choose an answer
اہم ملک نہیں ہے
ایک اہم ملک ہے
ایک غیر اہم ملک ہے
تیسرا بڑا ملک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
چین میں خام لوہے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
منچوریا کے علاقے میں ہیں
سنکیانگ کے علاقے میں ہیں
سی کیانگ کی وادی میں ہیں
ینگ سی کیانگ کی وادی میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سن 2001 میں دنیا میں خام لوہے کی پیداوار ملین میٹرک ٹن تھی
Choose an answer
1000
500
580
2000
Previous
Skip
Next
Question # 13
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
آسٹریلیا دنیا میں خام لوہا پیدا کرنے والا
Choose an answer
سب سے بڑا ملک ہے
دوسرا برا ملک ہے
پانچواں بڑا ملک ہے
اہم ملک نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
سن 2001 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں خام لوہے کا سب سے بڑا پیداواری ملک
Choose an answer
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
رشین فیڈریشن تھا
برازیل تھا
آسٹریلیا تھا
Previous
Skip
Next
Back