1 |
مونگ پھلی کی فصل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک |
انڈیا ہے
چین ہے
یو ایس اے ہے
نائیجریا ہے
|
2 |
مونگ پھلی دنیا کے |
گرم ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
سرد ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
انتہائی ٹھنڈے ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
گرم مرطوب استوائی ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
|
3 |
سویا بین کی سالانہ پیداوار ملین ٹن ہے |
155
100
200
500
|
4 |
دنیا میں سب سے زیادہ سویا بین پید کرنے والا ملک |
انڈیا ہے
فرانس ہے
چین ہے
ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے
|
5 |
سویا بین کی فصل |
موسم خزاں کی فصل ہے
موسم سرما کی فصل ہے
موسم گرما کی فصل ہے
شدید ٹھنڈے موسم کی فصل ہے
|
6 |
سویا بین کو لحمیات، معدنی اجزا اور وٹامنز کا |
خزانہ کہا جاتا ہے
خزانہ نہیں ہے
مخزن نہیں ہے
معمولی ذریعہ ہے
|
7 |
دنیا میں روغن دار اجناس کی کاشت میں سویا بین |
کوئی اہمیت نہیں رکھتا
معولی اہمیت رکھتا ہے
سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے
کی اہمیت بڑھ رہی ہے
|
8 |
چین تیل دار اجناس پیدا کرنے والا دنیا کا |
دوسرا بڑا ملک ہے
سب سے بڑا ملک ہے
اہم ملک نہیں ہے
ایک اہم ملک ہے
|
9 |
روغن دار اجناس کو زرعی شعبے میں |
خاص مقام حاصل نہیں ہے
بہت اہم مقام حاصل ہے
معمولی اہمیت حاصل ہے
کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
|
10 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا میں خوردنی تیل برآمد کرنے والا |
سب سے چھوٹا ملک ہے
سب سے بڑا ملک ہے
ایک معمولی ملک ہے
خاص بڑا ملک نہیں ہے
|
11 |
انسانی آبادی کے بے تحاشہ بڑھنے کے باعث |
تیل کی ضرورت روز بروز بڑھ رہی ہے
تیل کی ضرورت پر کوئی فرق نہیں پڑتا
تیل کی مانگ نہیں بڑھ رہی
تیل کی مانگ آہستہ آہستہ بڑھ سکتی ہے
|
12 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تمام ممالک سے زیادہ |
تیل دار اجناس پیدا نہیں کرتا
تیل دار اجناس پیدا کرتا ہے
تیل دار اجناس پیدا کرسکتا ہے
تیل دار اجناس پیدا نہیں کرسکتا ہے
|
13 |
طبعی ماہریں کے نظریہ کے مطابق خوردنی تیل گھی اور مکھن کی نسبت |
صحت کیلئے بہت بہتر ہیں
صحت کیلئے بہتر نہیں ہے
صحت کے لئے مضر ہیں
صحت کے لئے مناسب ہیں
|
14 |
دنیا میں اس وقت سترہ روغن دار اجناس سے |
غذائی اجزا حاصل کئے جارہے ہیں
لحمیات حاصل کئے جارہے ہیں
تیل حاصل کیا جارہا ہے
وٹامنز حاصل کئے جارہے ہیں
|
15 |
انسانی آبادی کے بت تحاشہ بڑھنے کے باعث حیوانی ذرائع سے |
چکنائی کی ضروریات پورا کرنا ممکن نہیں
چکنائی کی ضروریات بآسانی پوری ہورہی ہیں
چکنائی ضروریات پوری ہوتی رہیں گی
چکنائی کی ضروریات پورا کرنا ممکن نہیں رہے گا
|