1 |
طبعی ماہریں کے نظریہ کے مطابق خوردنی تیل گھی اور مکھن کی نسبت |
- A. صحت کیلئے بہت بہتر ہیں
- B. صحت کیلئے بہتر نہیں ہے
- C. صحت کے لئے مضر ہیں
- D. صحت کے لئے مناسب ہیں
|
2 |
سویا بین کی فصل |
- A. موسم خزاں کی فصل ہے
- B. موسم سرما کی فصل ہے
- C. موسم گرما کی فصل ہے
- D. شدید ٹھنڈے موسم کی فصل ہے
|
3 |
دنیا میں سب سے زیادہ سویا بین پید کرنے والا ملک |
- A. انڈیا ہے
- B. فرانس ہے
- C. چین ہے
- D. ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے
|
4 |
مونگ پھلی کی فصل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک |
- A. انڈیا ہے
- B. چین ہے
- C. یو ایس اے ہے
- D. نائیجریا ہے
|
5 |
دنیا میں روغن دار اجناس کی کاشت میں سویا بین |
- A. کوئی اہمیت نہیں رکھتا
- B. معولی اہمیت رکھتا ہے
- C. سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے
- D. کی اہمیت بڑھ رہی ہے
|
6 |
سویا بین کو لحمیات، معدنی اجزا اور وٹامنز کا |
- A. خزانہ کہا جاتا ہے
- B. خزانہ نہیں ہے
- C. مخزن نہیں ہے
- D. معمولی ذریعہ ہے
|
7 |
مونگ پھلی دنیا کے |
- A. گرم ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
- B. سرد ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
- C. انتہائی ٹھنڈے ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
- D. گرم مرطوب استوائی ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
|
8 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تمام ممالک سے زیادہ |
- A. تیل دار اجناس پیدا نہیں کرتا
- B. تیل دار اجناس پیدا کرتا ہے
- C. تیل دار اجناس پیدا کرسکتا ہے
- D. تیل دار اجناس پیدا نہیں کرسکتا ہے
|
9 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا میں خوردنی تیل برآمد کرنے والا |
- A. سب سے چھوٹا ملک ہے
- B. سب سے بڑا ملک ہے
- C. ایک معمولی ملک ہے
- D. خاص بڑا ملک نہیں ہے
|
10 |
چین تیل دار اجناس پیدا کرنے والا دنیا کا |
- A. دوسرا بڑا ملک ہے
- B. سب سے بڑا ملک ہے
- C. اہم ملک نہیں ہے
- D. ایک اہم ملک ہے
|