1 |
اس وقت دنیا کی اسی فیصد قدرتی ربڑ |
- A. جنوب مشرقی ایشیا سے حاصل ہوتی ہے
- B. سر لنکا سے حاصل ہوتی ہے
- C. برازیل سے حاصل ہوتی ہے
- D. افریقی ممالک سے حاصل ہوتی ہے
|
2 |
ربڑ کے پودے برازیل سے سمکگل کرکے لندن میں |
- A. کیوگارڈن میں تیار کئے گئے
- B. لارنس گارڈن میں تیار کئے گئے
- C. ڈذنی لینڈ میں تیار کئے گئے
- D. واہ گارڈن میں تیار کئے گئے
|
3 |
قدرتی ربڑ کے پودے کیلئے |
- A. استوائی گرم مرطوب آب وہوا سازگار ہے
- B. صحرائی آب وہوا سازگار ہے
- C. مون سون آب وہوا سازگار ہے
- D. سوڈانی آب و ہوا سازگار ہے
|
4 |
برطانوی مہم جوسرہنری ویکھام نے 1876 میں ربڑ کے بیج |
- A. برطانیہ پہنچائے
- B. سمگل کئے
- C. ربڑ کے نیج چرائے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
سری لنکا میں ربڑ کی پہلی فصل تیار ہوئی |
- A. 1900
- B. 1850
- C. 1880
- D. 1857
|
6 |
قدرتی ربڑ کا پودا |
- A. پانچ سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
- B. دس سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
- C. تین سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
- D. پندرہ سال کی عمر میں پیداوار دینے لگتا ہے
|
7 |
ہیویا برازیلنیس کے پودے کا اصل وطن |
- A. نائجیریا ہے
- B. کانگو ہے
- C. برازیل ہے
- D. زیمبیا ہے
|
8 |
ہیویابرازیلنیس کے پودے سے |
- A. پچاس فیصد ربڑ حاصل ہوتی ہے
- B. نوے فیصد ربڑ حاصل ہوتی ہے
- C. ایک تہائی ربڑ حاصل ہوتی ہے
- D. معمولی ربڑ حاصل ہوتی ہے
|
9 |
قدرتی ربڑ کے درخت آغاز میں |
- A. دریائے ایمیزن کے طاس میں دریافت ہوئے
- B. دریائے گنگا کے طاس میں دریافت ہوئے
- C. دریائے مسس پی کے طاس میں دریافت ہوئے
- D. دریائے کانگو کے طاس میں دریافت ہوئے
|
10 |
قدرتی ربڑ کے حصول کا بڑا ذریعہ |
- A. ہیویابرازیلنیس کا پودا ہے
- B. پاراکا پودا ہے
- C. اکیشیا کا پودا ہے
- D. پام کا پودا ہے
|