More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 17 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چائے کی بہترین نشوونما کیلئے بارش کی سالانہ اوسط
Choose an answer
دس انچ بہتر رہتی ہے
زیادہ ہونی چاہئے
نوے تا دو سو انچ ہونی چاہئے
اسی انچ سے کم ہونی چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی
Choose an answer
ایک ماہ بعد کی جاتی ہے
ہر سال کی جاتی ہے
پندرہ دنوں کے بعد کی جاتی ہے
تین ماہ بعد کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
چائے کی کاشت دنیا کے
Choose an answer
صرف دس ممالک تک محدود ہے
بیس ممالک میں کی جارہی ہے
پنتالیس ممالک میںکی جارہی ہے
تمام ممالک میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
گرم اور مرطوب آب وہوا چائے کے پودے کیلئے
Choose an answer
بہتر نہیں رہتی
زیادہ بہتر رہتی ہے
ناسازگار رہتی ہے
کسی حد تک ٹھیک رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
چائے کی کاست پہاڑی ڈھلوانوں پر
Choose an answer
کامیاب رہتی ہے
کامیاب نہیں رہتی
کامیاب ہوسکتی ہے
نہیں کرنی چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اہل یورپ 1559 تک
Choose an answer
چائے کے استعمال سے آگاہ نہیں تھے
چائے سے بخوبی واقف تھے
چائے کی تجارت کرنے لگے تھے
چائے سے متعارف ہوچکے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 7
چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی
Choose an answer
تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے
دس فٹ تک رکھی جاتی ہے
پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے
اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ولندیزیوں نے 1826 میں انڈونیشیا کے جزیرہ
Choose an answer
جادہ میں چائے متعارف کروائی
سماٹرا میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
بورنیو میں چائے متعارف کروائی
سیلیبز میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
چائے کا پودا کتنے سال میں پیداوار دینے لگتا ہے
Choose an answer
دس سال
تین سال
صرف ایک سال
پندرہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
چین میں چائے کی کاشت
Choose an answer
ہزاروں سال سے ہورہی ہے
ستائیس سو قبل مسیح بھی ہوتی تھی
چند صدیاں پہلے شروع ہوئی ہے
پانچ ہزار قبل مسیح بھی ہوتی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 11
چائے کی کاشت کے لئے ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں
Choose an answer
چونے کی مقدار زیادہ ہو
سلفر کی مقدار زیادہ ہو
لوہے کی مقدار زیادہ ہو
سلٹ زیادہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
چائے کے پودے کی قدرتی حالت میں بلندی
Choose an answer
پانچ فٹ ہوتی ہے
سولہ سے بیس فٹ ہوتی ہے
پچاس فٹ ہوتی ہے
سو تک ہوسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
چائے کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
منطقہ باردہ میں ہوتی ہے
ٹنڈرا کے علاقے میں ہوتی ہے
استوائی اور مون سون خطہ میں ہوتی ہے
صحرائی خطہ میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
چائے کی کاشت سطح سمندر سے
Choose an answer
سات ہزار فٹ بلند علاقوں میں کی جاتی ہے
تین ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے
پندرہ ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے
معمولی بلند علاقوں میںکی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
چائے کا اصل وطن
Choose an answer
چین ہے
بنگلہ دیش ہے
سری لنکا ہے
کینیا ہے
Previous
Skip
Next
Back